English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ramus Noun ڈنڈی ۔ ڈالی ۔ ٹہنی ۔ فرع ۔ چھوٹی سی شاخ ۔ کسی شریان یا ہڈی کی شاخ
Ramuscule Noun شاخک ۔ شاخچہ ۔ چھوٹی شاخ ۔
Ramuse Noun کثیرالفروع
Ramuz Name رموز ۔ رمز کی جمع اشارہ بھید راز ۔
Ramya Name رمایہ ۔ تیر اندازی کرنے والی ۔
Ramza Name رمزہ ۔ غمزدہ ۔
Ramzan Name رمضان : ماہ صیام ۔ اسلامی مہینہ ۔ جلانے والا ۔
Ramzan comes once a year Phrase رمضان سال میں ایک بار آتے ہیں
Ramzan has books to read Phrase رمضان کو پڑھنے کے لئے کتابیں ہیں
Ramzan is going to be a minister Phrase رمضان وزیر ہونے/ بننے جا رہا ہے
Ramzi Name رمزی ۔ راز ۔ بھید ۔
Ran Noun ستلی ۔ ستلی کا لچھا ۔
Ran a colourless liquid with te structure shown in the diagram it is of less importance than its hydrogenated derivative tetrahydrofuran Phrase فوران ، ایک پانچ رکنی ہیٹروسائیکلک مرکب یہ بے رنگ مائع ہوتا ہے نقطہ کھلاﺅ ۳۲ سینٹی گریڈ نامیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے اور اس سے ماخوذ حاصلات تالیفی رالو کی تیاری میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Rana Noun رانا ۔ ہندوستانی شہزادہ ۔
Ranaa Name رناء ۔ کسی کی جانب دیکھنا آواز کرنا توجہ کرنا نظر کرنا ۔
Ranal abscess Noun گردہ کا پھوڑا
Ranas Name رنس ۔ شعاع کرن ۔
Rance Noun ایک قسم کا سُرخ پتھر ۔ سنگ احمر کی قسم ۔
Rancescent Verb ترش یا بدبودار ہو جانا ۔
Rancesent Adjective ترشی مائل ۔ کھٹاش لئے ہوئے ۔ ترش ۔
Ranch Noun مویشی خانہ ۔ جانوروں کا باڑہ ۔ پھل رقبہ ۔ ثمرِ کشت
Ranch house Noun بھینی ۔ باڑہ ۔ زرعی یا مویشی پال رقبہ
Rancher Noun زرعی رقبے کا مالِک یا مُلازم
Rancher agr Adjective زرعی یا مویشی پال رقبے کا ملازم یا مالک ۔
Ranchero Noun چھوٹا کِسان ۔ گڈریا ۔ گلہ بان ۔ زرعی رقبے کا مالِک یا مُنتظم
Ranching Noun زرعی یا مویشی پال رقبے کا مالک یا ملازم ۔
Rancho Noun زرعی رقبے کے مُلازموں کی جھونپڑیاں یا زرعی رقبہ
Rancid Adjective سڑا ہوا ، اُترا ہو ا، بُودار ۔
Rancidity Noun سڑانڈ ۔ بدبُو ۔ تعفُن
Rancidly Adjective بدبُو کے انداز سے ۔ سڑانڈ کے انداز سے