random number – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

رینڈم عدد ، اتفاقی عدد : عدد جس کا انتخاب اس طرح کیا گیا ہو کہ اس طرح کے اعداد کی مجموعی فریکونسی ڈسٹری بیوشن کے متعلق پیش گوئی کی جاسکتی ہوتا ہم ہر انفرادی عدد اپنے سے پہلے گزنے والے اعداد پر منحصر نہیں ہوتا ہے لہذا ان کے متلعق پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu