English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Randomize Verb تجربات میں طریقہ استعمال کرنا ۔
Randomized Verb تجربات میں طریقہ استعمال کیا ۔
Randomly Adverb بے ترتیبانہ ۔ بغیر کِسی نِشانے کے ۔ اٹکل پچّو
Randomness Noun بے اصُولی ۔ بے ترکیبی ۔ بے مقصدیت ۔ بے قاعدگی
Randy Adjective مستی میں شور مچانے والا ، ھڑونکا ، چلبلا ، بد مست ۔
Ranee Noun رانی ۔ راجہ کی بیوی ۔ ہندو ملکہ ۔ بادشاہ کی بیوی ۔
Raneem Name رنیم ۔ راگ کی آواز ۔
Raneen Name رعنین : نعمت ۔
Raney nickel رینی نکل ۔ نکل کی ایک اسفنجی قسم اسے عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ بالخصوص چکنائیوں اور تیلوں کی ہائیڈروجینیشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے ایلومینیم کو ایک نکل ایلومینیم بھرت میں سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے ساتھ تحلیل کیا جاتا ہے ۔
Raney nikel Phrase رینے نکل : نکل کی انتہائی مامدار شکل ایلومینم انکل بھرت کو سوڈیم ہائیڈ روآکسائیڈ کے آبی محلول میں گرم کرنے سے بنایا جاتا ہے ۔
Rang Noun منڈلانا ۔ چکر کاٹتے ہوۓ اڑنا ۔
Rangamati رنگا ماٹی ۔
Rangatira Noun سردار ۔ اگوا ۔ ماوری قبیلے کا سربراہ ۔
Range Verb قطار باندھنا ۔
Range check Noun رینج چیک پروگرامنگ میں بالائی اور زیریں لمٹ دونوں کی ویلیو کی پڑتال اس طرح سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ آیاویلیو قابل قبول رینج میں ہے ۔
Range com Adjective چیزوں کا سلسلہ درجہ دکانوں کا سلسلہ قطار ۔
Range finder Noun فاصلہ پیما ۔ زد نُما ۔ مکھی
Range finder Noun فاصلہ پیما ۔ زد نُما ۔ مکھی
Range heads
Range land Noun مورچہ کے لیے مناسب مقام ۔
Range light Noun وہ روشنی جو کشتی وغیرہ کی رہنمائی کے لیے ہوتی ہے ۔
Range of attention Adjective ایک وقت میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزوں پر توجہ دی جاسکتی ہے ۔
Range of fluctuations کمی پیشی کی حد ۔
Range of motion exenteration Noun عضو کو اس کی طبعی حرکت دینا یا سہارا دے کر دلوانا
Range oneself Idiom راہ میں لانا / پنگا لینا ۔
Range work Noun ایسا کام جو سنجیدہ چہرہ بنا کر کیا جاۓ ۔
Ranged Verb قطار باندھی ۔
Rangeela Name رنگیلا : وضع دار ۔ بانکا سجیلا ۔ خوش مزاج ۔ زندہ دل ۔
Rangefinder Noun نِشانہ لگانے یا تصویر کھینچنے کے لیے کِسی مقام کے فاصلے کا اندازہ لگانے والا آلہ ۔ فاصلہ پیما ۔
Ranger Noun مہتمم جنگلات ، چور ، قزاق ، ڈاکو ، مہتمم شکار ، مہتمم باغات ۔