English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Resolute | Phrase | پختہ ۔ |
| Resolutely | Adverb | عزم و استقلال سے ۔ مستقل مزاجی سے ۔ بہادرانہ طور پر ۔ پکے ارادے سے ۔ |
| Resoluteness | Noun | استواری ۔ عزم ۔ استقلال ۔ مستقل مزاجی ۔ بہادری مضبوطی ۔ ثابت قدم ۔ |
| Resolution | Noun | اِنحَطاط ۔ نارمَل ہو جانا ۔ سوزِش کا خاتمَہ |
| Resolution of force | Noun | تحویل قوت ۔ |
| Resolution of velocity | Noun | تحویل رفتار ۔ |
| Resolution principle | Noun | اُصول تحویل ۔ |
| Resolutionary | Adjective | تجزیہ کرنے والا ۔ تحلیل کنندہ ۔ |
| Resolutioner | Noun | اسکاٹ لینڈ کی اس جماعت کا رکن جس نے ۱۶۵۰ء کی منظور شدہ تجاویز کو قبول کیا جس کی رو سے اُس شخص کو دوبارہ بحال کیا گیا جس نے کروم وِل کے خلاف تنازع میں حصہ نہیں لیا ۔ |
| Resolutive | Adjective | تحلیل کرنے والا ۔ محلل ۔ حل کرنے والا ۔ |
| Resolutive condition | Noun | کوئی شرط جِس کے پورا ہونے پر مُعاہدہ ختم ہو جاۓ ۔ |
| Resolvability | Noun | حل پذیری ۔ حل ہونے کا عمل ۔ حل کرنے کا عمل ۔ |
| Resolvable | Adjective | جسے طے کیا جا سکے ۔ حل کیا جا سکے ۔ جیسے کوئی مسلہ ۔ جھگڑا ۔ تحلیلی ۔ |
| Resolvable nebula | Noun | حل پذیر سُدیم ۔ |
| Resolvancy | Noun | تجزیہ پذیر ۔ قابل تعمیم ۔ |
| Resolve | Verb | عزم مصمم کرنا ۔ پکا ارادہ کرنا ۔ |
| Resolved | Verb | حل کیا ۔ اجزا جدا کیے ۔ |
| Resolved part | Noun | جزو تحلیلی ۔ |
| Resolvedly | Adverb | پُر عزم طور پر ۔ |
| Resolvedness | Noun | تجزیہ شدگی ۔ تصمیم راسخ ۔ |
| Resolvend | Noun | جذرالمربع یا جذرالمکعب نکالتے وقت جو عدد گھٹ کر باقی رہ جاۓ۔ |
| Resolvent | Noun | محلل دوا ۔ تحلیل کرنے والی شے ۔ |
| Resolver | Noun | مسلے کو طے کرنے والا شخص ۔ حل کرنے والا ۔ تجزیہ کار ۔ |
| Resolving | Adjective | تحلیلی ۔ |
| Resolving power | Phrase | ریزولونگ پاور : یہ یزولوشن (resolution) کا متبادل نام ہے ۔ |
| Resonance | Noun | صدائے باز گشت گونج ۔ |
| Resonance absorption | Noun | گُمکی تحلیل ۔ |
| Resonance amplifier | Noun | گُمکی افزائندہ ۔ |
| Resonance amplitude | Noun | گمک وسعت ۔ |
| Resonance box | Noun | گُمکی ڈبہ ۔ |