English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resorted Adjective دوبارہ الگ الگ کئے ہوئے ترتیب دی ہوئی ۔
Resorter Noun سیر و تفریح کا شوقین ۔ کسی جگہ بار بار جانے والا شخص ۔ پناہ گزین ۔
Resound Verb گونجنا ۔ ۔ آواز پیدا کرنا ۔ کسی کی تعریف کرنا ۔ شہرت دینا ۔
Resounded Verb صدا پیدا کی ۔
Resounding Adjective گونج دار ۔ گمک دار ۔ بلند آہنگ ۔
Resoundingly Adverb گونجتے ہوئے ۔ گونجدار طریقے پر ۔ گمک دار انداز سے ۔ بہ آہنگِ بلند ۔
Resource Noun تدبیر ۔ حکمت ۔ حاضر دماغی ۔ سرمایا ۔ خزانہ ۔ وسائل ۔ ذرائع ۔
Resource cost Adjective وسائل مختص کرنے میں اٹھنے والے اخراجات ۔
Resource file Noun ریسورس فائل ۔ ایک فائل جو ایسے ریسورس ڈیٹا اور ریسورس میپ پر مشتمل ہوتی ہے جو اس کی فہرست بناتی ہے ۔
Resource fork Noun ریسورس فورک ۔ ایپل مکنٹوش فائل کے دو فورکس میں سے ایک ۔
Resource id Noun ریسورس آئی ڈی ۔ ایک نمبر جو ایپل مکنٹوش کمپیوٹرز پر دیے گئے ریسورس ٹائپ میں کسی خاص ریسورس کی شناخت کرتا ہے ۔
Resource sharing Noun ریسورس شئرنگ ۔ فائلز ، پرنٹرز اور دوسرے نیت ورک ریسورسز دوسروں کے استعمال کے لیے دستیاب کرنے کا عمل ۔
Resource use education Adjective سماجی وسائل کو استعمال میں لانے والی تعلیم ۔
Resourced Verb ذریعہ ہوا ۔
Resourceful Adjective با تدبیر ۔ با وسیلہ ۔
Resourcefully Adverb مناسب ذرائع سے ۔ کسی مسلے سے عہدا برآ ہونے کی صفت کے ساتھ ۔ خوش تدبیری سے ۔
Resourcefulness Noun با تدبیری ۔
Resourceless Adjective بے وسیلہ ۔ جس کا کوئی ذریعہ نہ ہو ۔
Resourcelessness Noun ناداری ۔ بے بسی ۔ بے بسی کی حالت ۔
Resources وسائل ۔ ذرائع ۔
Resources intellectual Noun سرمایہ عقلی ، عقلی سرمایہ
Resources of a country Noun ملک کے وسائل ۔
Resourrces Noun وسائل ۔ ذرائع ۔
Resow Verb دوبارہ تخم ریزی کرنا ۔ دوبارہ بونا ۔
Respect Verb پاس کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔
Respect a man he will do the more
Respect begets respect Phrase عزت، عزت دلاتی ہے
Respect due to his cloth Verb کسی کے لباس کے مطابق اس کی عزت و احترام کرنا ۔
Respect of person Noun زبردست کی رعایت ۔ رو رعایت ۔
Respect the elders Phrase بڑوں کا ادب کرو