English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Resisting force | Noun | قوت مزاحمت ۔ |
| Resisting medium | Noun | واسطہ مزاحمہ ۔ |
| Resisting power | Noun | طاقت مزاحم ۔ |
| Resistingly | Adverb | مزاحمانہ ۔ مزاحمت کے طور پر ۔ |
| Resistive | Adjective | مزاحم ۔ مزاحمت کرنے والا ۔ مزاحمت کنندہ ۔ وہ جس میں مزاحمت کا رجحان ہو ۔ |
| Resistively | Adverb | مزاحمانہ طور پر ۔ مزاحمت کرتے ہوئے ۔ |
| Resistiveness | Noun | مزاحمت موجود ہونے کا عمل ۔ اس قسم کی کیفیت ۔ کڑ پن ۔ |
| Resistivity | Noun | قوتِ مزاحمت ۔ صلاحیت مزاحمت ۔ مزاحمت نوعی ۔ |
| Resistless | Adjective | بے روک ۔ بے مزاحمت ۔ ناقابل مزاحمت ۔ رُکاوٹ کے ناقابل ۔ جس کی مزاحمت نہ کی جا سکے ۔ |
| Resistlessly | Adverb | ناقابلِ مزاحمت انداز سے ۔ غیر مزاحمانہ طور پر ۔ بے روک طور پر ۔ |
| Resistlessness | Noun | مزاحمت نہ ہونے یا نہ کر سکنے کی کیفیت ۔ عدم مزاحمت ۔ |
| Resistor | Noun | ریزسٹر ۔ سرکٹ کا ایک ترکیبی جزو برقی بہاﺅ کے خلاف مدافعت کی ایک خاص مقدار مہیا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
| Resit | Verb | دوبارہ امتحان لینا ۔ |
| Resite | Verb | جاۓ وقوع بدلنا ۔ کِسی اور جگہ لے جانا ۔ |
| Resitting | Noun | مجلس قانون ساز کی دوسری رکنیت ۔ دوسری نشست ۔ |
| Resize | Noun | ری سائز ۔ کسی آبجیکٹ یا جگہ کو بڑا یا چھوٹا کرنا اسے سکیل نھی کہتے ہیں ۔ |
| Resjudicata | Noun | امر فیصل شدہ ۔ |
| Reskill | Verb | نیا ہُنر سِکھانا ۔ نئی مہارت پیدا کرنا ۔ |
| Reslant | Verb | از سر نو ڈھلوان کرنا ۔ پھر سے ترچھا ہونا یا کرنا ۔ |
| Reslle | Verb | پلٹنا ۔ واپس جانا ۔ واپس اپنی شکل یا جگہ میں چلے جانا ۔ پھر جانا ۔ |
| Resman | Noun, Name | ریسمان ۔ سوت دھاگہ رسی ڈوری ۔ |
| Resmobiles | Noun | حرکت پذیر شے ۔ منقولہ شے ۔ |
| Resmooth | Verb | پھر سے ہموار کرنا ۔ |
| Resniated growth | Noun | مہروں کے درمیانی قرص کا لٹک جانا |
| Resocialization | Noun | دوبارہ اشتراکی یا بناۓ جانے کا عمل ۔ |
| Resold | Verb | دوبارہ بیچا ۔ |
| Resolder | Verb | دوبارہ جوڑنا ۔ |
| Resole | Verb | نیا تَلا لگانا ۔ جیسے جوتے کو ۔ |
| Resolubility | Noun | تجزیہ پذیری ۔ تحلیل پذیری ۔ ملالیت ۔ |
| Resoluble | Adjective | باز تحلیل پذیر ۔ نوگداختنی ۔ دوبارہ گھل جانے والا ۔ حل ہو جانے والا |