English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resinous electricity Noun لاکھی برق ۔ منفی برق ۔
Resinously Adverb رال دار ۔ رال دار کے طور پر ۔
Resinousness Noun رال دار ہونے کی حالت ۔
Resins رالیں ، پیروزے لاکھیں ۔ بہت زیادہ مالیکیولی وزن رکھنے والے مادے جو زیادہ درجہ حرارت پر نرم ہو جاتے ہیں ۔
Resintegra Noun بغیر جانچ پڑتال کا مقدمہ یا قضیہ ۔
Resipiscence Noun غلطی کو قبول کرنا ۔ تائب ہونا ۔
Resipiscent Adjective تائب ۔ غلطی قبول کرنے والا ۔
Resist مقابلہ کرنا ۔
Resistability Noun مزاحمت پذیر ۔ مدافعت پذیری ۔ استعداد مقاومت ۔
Resistance Noun مَزاحمَت ۔ مَناعیَت ۔ مَدافعت کی طاقَت ۔ مَدافعت ۔ قُوَّتِ مَزاحمَت ۔
Resistance box Noun مزاحمتی ڈبہ ۔
Resistance capacitance coupling Noun مزاحمت صلاحیت جگ بندی ۔
Resistance coil Noun مزاحمتی مرغولہ ۔
Resistance cross Noun متعردا دویات کے لئے جسم میں مدافعت ہونا
Resistance essential Noun مقاومت اصلی
Resistance exenteration Noun وزن وغیرہ اٹھانے کے لئے قوت صرف کرنا
Resistance preventive Noun انسدادی مزاحمت
Resistance pyrometer Noun مزاحمتی آتش پیما ۔
Resistance thermometer Phrase ریزسٹنس تھرمامیٹر : وہ تھرمامیٹ جو مزاحمت کی پیمائش کرتا ہے ۔
Resistant Adjective مائع ۔ مزاحم ۔ روکنے والا ۔
Resistant case Noun علاج گر یزاصابات
Resistantly Adverb مزاحمت کرتے ہوۓ ۔
Resisted Verb مقابلہ کیا ۔
Resister Noun کوئی بھی مزاحم شے یا شخص ۔ رُکاوٹ ڈالنے والا شخص یا ڈالنے والی شے ۔
Resistful Adjective پُر مقاومت ۔ قابل مزاحمت ۔ قابل مدافعت ۔ مزاحمت پذیر ۔
Resistibility Noun مزاحمت کی صلاحیت ۔ مزاحمت پذیری ۔ قوتِ مزاحمت ۔
Resistible Adjective قابلِ مزاحمت ۔ مزاحمت پذیر ۔ روکی جا سکنے والی ۔ قابلِ مدافعت ۔
Resistibleness Noun مدافعت پذیر ۔ مزاحمت پذیری ۔
Resistibly Adverb مزاحمانہ طور پر ۔ مخالفت کے انداز سے ۔ اُلٹ طریقے سے ۔
Resisting Adjective مقاوم ۔ مزاحم ۔