resonance – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صدائے باز گشت گونج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گمک ، گونج ۔ بہت سے مادوں کے خواص کی وضاحت ایک اکلوتے دھانچے کے ذریعے سنگل اور ڈبل بانڈ استعمال کر کے نہیں ہو سکتی ۔ حقیقی بانڈنگ کو مالیکیول میں دو یا دو سے زیادہ روایتی حالت کے مخلوظ مالیکیولز ، جسے گمک حالتیں کہتے ہیں کی حیثیت سے زیر غور لایا جاسکتا ہے ۔ اس گمک یا گونج سے مراد بینزین مالیکیول میں گمک ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

صدائے باز گشت ، گونج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گُمک ۔ گونج ۔ گمکی ہونے کی حالت ۔ کسی آواز کے پلٹ آنے کی صفت ۔

🔹 Roman Urdu