resolutioner – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسکاٹ لینڈ کی اس جماعت کا رکن جس نے ۱۶۵۰ء کی منظور شدہ تجاویز کو قبول کیا جس کی رو سے اُس شخص کو دوبارہ بحال کیا گیا جس نے کروم وِل کے خلاف تنازع میں حصہ نہیں لیا ۔

🔹 Roman Urdu