English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resonance energy گمکی توانائی ۔ مخلوط گمک کی توانائی اس توانائی سے کم ہوتی ہے ۔ جو گونج پیدا کرنے والے ڈھانچے پیش کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس کی وجہ برقی بار کا گونج کی وجہ سے اپنے مقام سے ہٹ جانا ہے دونوں توانائیوں کی اقدار میں فرق کو گمکی توانائی کہا جاتا ہے ۔
Resonance lonization spectroscopy گمک روانیت طیف ۔ بینی ۔ وہ طریقہ کا جو اکلوتے امتیازی ایٹم جیسے معمولی مقدار کے مادے کے انتخاب اور علیحدگی کی سہولت لیزر کے ذریعے آیونائز کر کے مہیا کرتا ہے ۔
Resonance pipe Noun گُمکی پائپ ۔
Resonance radiation Noun گُمکی اشعاع ۔
Resonance spectrum Noun گُمکی طبیب ۔
Resonant Adjective گونجنے والی ۔ گونجدار ۔ گمک دار ۔ گونج پیدا کرنے والی ۔
Resonant cavity Noun گُمکی خلا ۔
Resonant circuit Noun گُمکی دور ۔
Resonant frequency Noun گُمکی تعدد ۔
Resonantly Adverb گونجتے ہوۓ ۔
Resonate Verb گونجنا ۔ گمک پیدا ہونا ۔ گونج پیدا کرنے والے کے طور پر کام کرنا ۔
Resonated Verb لمبی گونجنلہ۔
Resonation Noun گُمک ۔ گونج ۔
Resonator Noun مضراب ۔ گمکیا ۔ گونج پیدا کرنے والی کوئی شے ۔ گمک کو جنم دینے والی شے ۔
Resoning with the dry yardstick of figures
Resonium Noun رال پوٹاش ۔ ادویات اور دُوسرے حاصلات کی تیاری کے لیے بَطَور اِنٹَر میڈیَٹ اِستَعمَال کیا جاتا ہے
Resora polyhypralbuminosa Noun کثرت خوناب
Resorb Verb دوبارہ جذب کرنا ۔ جیسے کسی رس نکلنے کے عمل کو ۔ نمی یا پیسے کو دوبارہ جذب کر لینا ۔
Resorbence Noun انجذابِ مکرر ۔ جذبِ مکرر ۔ باز جذب ۔
Resorbent Adjective دوبارہ جذب کرنے والا ۔ باز جاذب ۔
Resorcin Noun پوٹاش اور رال کا مرکب ۔
Resorcinism Noun ریسارسین کا زہر پھیلنا
Resorcinol Noun ہلکا دافع عفونت فینول کاربالک ایسڈ سے اخذ کیا جاتا ہے بالوں لوشن اور مرہم میں مستعل ہے ۔ خارش کے لیے مفید ہے ۔
Resorcinol resorcin
Resorcylic Adjective رال پوٹاش سے متعلق ۔
Resorded death rate Noun مندرج شرح اموات
Resorption Noun جذب کرنا یا کیا جانا ۔
Resorptive Adjective باز جذبی ۔ کسی قلمی مادے کی کُلی یا جزوی طور پر پگھل کر اپنی اصل چٹان میں واپس مل جانے کی صفت یا اس صفت کو رکھنے والا کوئی مادہ ۔
Resort Verb جانا ۔ رسائی رکھنا ۔ اختیار کرنا ۔ جانے کا عمل ۔
Resort health Noun صحت گاہ ، صحت بخش مقام