English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiotherapy Phrase ریڈیوتھراپی : کینسر کے علاج میں تابکار عناصر کا استعمال ۔
Radiotoxemia Noun تابکاری شعاعوں کے سبب خون میں زہر پھیلنا
Radiotracer Noun تابکاری شعاعوں کی موجودگی کا پتہ چلانے والا
Radiotransparent Noun وہ چیز جس میں سے تابکاری شعاعیں گزر جائیں
Radiotropic Noun تابکاری شعاعوں سے متاثر ہونے والا
Radioulnar Noun کلائی کی بڑی اور چھوٹی ہڈی سے متعلق
Radiovision Noun ریڈیو دور نمائی ۔ لاسلکی تصویر نمائی ۔
Radish Noun مُولی ۔ مُولی کا پودا ۔ رائی یا سرسوں کی نسل کا ایک پودا
Radish fly
Radish scarlet Noun سرخ مولی
Radish tree Noun ایک آسٹریلیائی درخت ۔
Raditiform Noun سورج مکھی
Radium Noun رَیڈیَم ۔ ایک تابکار مادَّہ ۔ قُدرَتی طَور پَر پایا جانے والا تابکار عنصَر
Radium dial Noun گھڑی وغیرہ کی ریڈیم ڈائل ۔
Radium emanation Noun ریڈیم کی تکسیر سے حاصِل شُدہ پہلا گیسی عنصر جو تابکار ہوتا ہے ۔
Radium therapy Noun ریڈیم کی شُعاعوں سے علاج ۔ شُعاعوں کے ذریعے علاج ۔
Radiumtherapy Noun ریڈیمی معالجہ ۔
Radius Noun آر اے ڈی یو ایس ۔ ریموٹ آتھنیٹکیشن ڈائیل انن یوزر سروس پروٹوکول کا مخفف ۔
Radius bar Noun نصف قطری سلاخ ۔
Radius clause Noun مالک اور ملازم کے درمیان معاہدہ کی وہ دفعہ جس کی زد سے وہ ملازم ایک معینہ مدت تک کسی دوسری جگہ کام کرنے کا مجاز نہیں ہوتا ۔
Radius of curvature Phrase رداس انحنا ، ریڈس آف کرویچر ۔
Radius of gyration Phrase ریڈیس آف گائی ریشن : اسے علامت K یا Roسے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ پرنسپل ایکسز کے گرد حرکت کرتے ہوئے M ماس والے غیر لچکدار جسم کا ریڈپس آف گائی ریشن وہ رداس ہے جس پر M ماس والے نقطہ کا مومنٹ آف الزشیا وہی ہو گا جو جسم کا ہے ۔
Radius plural radii1
Radius vector Phrase ریڈس ویکٹر : کسی منحنی پر موجود نقطہ تک کسی مبدا سے ویکٹر ۔
Radix Noun ریڈکس ۔ عددی نظام کا بیس مثال کے طور پر ثنائی نظام میں دو اعشاری نطام میں اُنیس آکٹل نظام میں آٹھ اور ہیگزاڈیسیمل سسٹم میں سولہ ۔
Radix minus complement Noun ریڈکس مائنس ون کمپلیمنٹ ۔ اعداد کے اظہار کے نظام میں ممکنہ ہندسوں ریڈکس کے فکسڈ نمبر جو دوسرے عدد کے ہندسے کو سب بڑے ہندسے سے آپس میں منفی کرنے سے حاصل ہو ۔
Radix point Noun ریڈکس پوائنٹ ۔ پیریڈیا کوئی دوسرا حرف جو ایک عدد کے انٹچر پوزیشن کو فریکشنل پوزیشن سے علیحدہ کرتا ہے ۔
Radix sorting algorithm Noun ریڈکس سارٹنگ الگورتھم ۔ ایک سارٹنگ الگور تھم جو عناصر کی گروہ بندی کے ذریعے ان کی کیز کے بعد آنے والے حصوں کے مطابق سارٹنگ کرتا ہے ۔
Radome Noun گُنبد نُما خول
Radon ریڈون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری تابکار عنصر اس کا تعلق زیرو گروپ سے ہے ۔ پانی میں نمک تحلیل کر کے اس محلول کو چار ہفتوں تک پڑا رہنے دیا جاتا ہے ۔ اس میں سے ریڈون کو حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریڈیو تھراپی میں استعمال کرتے ہیں ۔ ریڈون کا ایٹمی نمبر ۸۶ ، اور ایٹمی وزن ۲۲۲ ہے ۔