radon – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری تابکار عنصر اس کا تعلق زیرو گروپ سے ہے ۔ پانی میں نمک تحلیل کر کے اس محلول کو چار ہفتوں تک پڑا رہنے دیا جاتا ہے ۔ اس میں سے ریڈون کو حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریڈیو تھراپی میں استعمال کرتے ہیں ۔ ریڈون کا ایٹمی نمبر ۸۶ ، اور ایٹمی وزن ۲۲۲ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک تابکار بھاری گیسی عنصر

🔹 Roman Urdu