English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiopharmacetical Noun تشخیص یا علاج کے لئے ریڈیائی ادویات تیار کرنا
Radiophone Noun ریڈیائی ٹیلیفون ۔ اشعاعی صدا گیرندہ
Radiophonic Adjective اشعاعی توانائی کے عمل سے مُتعَلِق
Radiophony Noun ریڈیو فونی ۔ اشعاعی صدا گیری
Radiophotograph Noun ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے نشر ھونے والی تصویر
Radiophotography Noun ریڈیو عکّاسی ۔ ریڈیائی تصویر ۔ لاسلکی نظام سے تصویر کی نشرکاری
Radioprotector Noun تابکاری شعاعوں سے بچانے والا
Radior gaphy Adjective ایکسرے فلمیں بنانے کا کام ۔
Radioscope Noun شعاع بین ۔ تابکاری نما ۔ تابکاری بین ۔
Radioscopic Adjective اشعاعی مُعائنے سے مُتعَلِق
Radioscopy Noun لاشُعاعی مُعائنہ
Radiosensitive Adjective وہ رسولیاں جن کا علاج بذریعہ ایکسرے کیا جا سکے ۔
Radiosensitvity Noun جلد یا رسولی کا تابکاری شعاعوں سے متاثر ہونا
Radiosity Noun ریڈیوسٹی ۔ ایک ایسا طریقہ جو کمپیوٹر گرافکس میں فوٹو گرافک کوالٹی کے حقیقی امیجز پیش کرتا ہے ۔
Radiosonde Noun ریڈیائی فضا پیما
Radiosotope Noun ریڈیائی ہم جا ۔ لاشُعاعی ہم جا ۔
Radiospectrum Noun ریڈیائی طیف ۔ کار آمد ریڈیائی تعداد کی حدُود
Radiostoleum Adjective وائٹامن اے اور ڈی کا محلول کالسی فیرول ۔
Radiosurgery Noun عمل جراحت بذریعہ تابکاری شعاع
Radiotelegraph Noun ریڈیائی پیغام ۔ بے تار برقی کے ذریعے نشر یا وصُول شُدہ پیغام
Radiotelegraphic Adjective ریڈیائی تار سے مُتعَلِق ۔ ریڈیائی پیغام سے مُتعَلِق
Radiotelegraphy Noun ریڈیائی تار ۔ بے تار برقی یا لا سلکی ٹیلی گرافی
Radiotelemeter Noun لاسلکی یا ریڈیائی بعد پیما ۔ ریڈیائی فاصلہ پیما
Radiotelemetry Noun ریڈیائی بعد پیمانی ۔ ریڈیائی بعد فاصلہ پیمانی
Radiotelephone Noun بے تار کا ٹیلی فون ۔ لاسلکی ٹیلی فون
Radiotelephonic Adjective بے تار کے ٹیلی فون کے ذریعے
Radiotelephony Noun بے تار ٹیلی فون کا نظام
Radiotelescope Noun ریڈیائی دُوربین ۔ ایک فلکیاتی آلہ
Radiotelex Noun ریڈیو ٹیلیکس ۔ عموماً بحری جہاز سے خُشکی کی طرف بھیجا جانے والا پیغام ۔
Radiotherapist Noun ایکس رے فلم کے ذریعے امراض کا معالج ۔