radius of gyration – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈیس آف گائی ریشن : اسے علامت K یا Roسے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ پرنسپل ایکسز کے گرد حرکت کرتے ہوئے M ماس والے غیر لچکدار جسم کا ریڈپس آف گائی ریشن وہ رداس ہے جس پر M ماس والے نقطہ کا مومنٹ آف الزشیا وہی ہو گا جو جسم کا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نصف قُطر گردش ۔

🔹 Roman Urdu