English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radon radium emanation
Radon seeds Noun رَیڈون پَر مُشتَمَل کَیپسُول ۔ رَیڈیوتھراپی میں مُستَعمَل
Radooh Name ردوح : قائم رہنا ۔ ڈٹے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔
Radox indicator ریڈ اکس اشارہ نما ۔کوئی بھی مرکب جو دو طرفہ تکسید یا تخفیف کےنتیجہ میں مکمل طور پر رنگ کی تبدیلی سے گذرتا ہے ۔ اسے ریڈاکس اشارہ نما کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Radsl Noun آر اے ڈی ایس ایل ۔ ریٹ ریڈاپٹواسمیٹرک ڈیجیٹل سبسکر ائبرلائن کا مخفف ۔ اے ڈی ایس ایل اسمیٹرک ڈیجیٹل سبسکر ائبرلائن کا ایک لچکدار اور تیز رفتار ورژن جو ٹرانسمشن سپیڈ بینڈ وڈتھ اپڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی بنیاد ٹرانسمشن لائن کی کوالٹی اور طوالت پر ہوتی ہے ۔
Radula Adjective ریڈولا ۔ راڈولا ۔ معدہ پایاں صدفیوں کی کھر چنی زبان ۔
Radular Adjective سوہانیہ ۔ زبان صدفہ ۔ راڈولر ۔
Raduliform Adjective ریتی نما ۔ سوہانی شکل ۔ دندانہ دار ۔
Rady to the last gaiter button Idiom مکمل تیار ۔
Raeel Name راعیل ۔ زلیخا کا نام ۔
Raeem Name رائم : چاہنے اور تلاش کرنے والا /
Raeena Name رعینہ ۔ انعام و اکرام ۔
Raees Name رئیس : دولت مند ۔ امیر ۔ سردار ۔
Raeesa Name رئیسہ ۔ مالدار دولت مند ۔
Raeha Name رائحہ ۔ مہک خوشبو ۔
Raeia Name راعیہ ۔ بہت الفت والی ۔
Raess Name رائص : گھوڑے کو سوارنے والا ۔ چابک سوار ۔
Rafahat Name رفاہت ۔ سکون آرام آسائش چین راحت ۔
Rafaiela Name رفاعلہ ۔ مسیحا ۔ ڈاکٹر ۔
Rafal Name رفال : لمبے بال ۔
Rafala Name رفاعلہ ۔ مسیحا زخموں کو مندمل کرنے والی ۔
Rafaq Name رفاق : ساتھی لوگ ۔ ہمراہی ۔
Rafaqat Name رفاقت : ساتھ ۔ ہمراہی ۔ خیر خواہی ۔
Rafat Name رافت ۔ مہربانی ۔
Rafay Name رافع ۔ بلند کرنے والا ۔
Rafaz Name رفاض : راستے ۔ راہ ۔ ٹکڑے ۔ حصے ۔
Rafet Name رافت: عنایت ۔ کرم ۔ میربانی ۔
Raff Noun ادنیٰ لوگ ۔ کمین ۔ گنوار ۔ فُضلہ ۔ نِچلا طبقہ
Raffa Name راففہ ۔ روشن منور چمکنے والی ۔
Raffed Verb غلط ملط ، کوڑا ۔