English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Radiolocation | Noun | کسی شے کے مُقام کا ریڈار سے تعیّن |
| Radiologation | Noun | ریڈیائی تعین مقام ۔ |
| Radiologic | Adjective | ایکس رے سے مُتعَلِق |
| Radiological | Adjective | شعاعیات کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Radiological anatomist | Noun | ایکسریز کے ذریعہ تشریح کرنا |
| Radiologist | Noun | رَیڈیالوجِسٹ ۔ ایکس رے کو سَمَجھنے والا شَخص ۔ ایکسرے تَشخیص میں ماہَر |
| Radiology | Noun | رَیڈیالوجی ۔ عِلمِ تابکاری ۔ تابکاریات ۔ تابکاری مُعالجَہ |
| Radiolous | Noun | شعاع |
| Radiolucency | Noun | شُعاعی نفُوذ پزیری ۔ شُعاعوں کا کسی جِسم میں نفُوذ پزیر ھونے کا خاصہ |
| Radiolucent | Adjective | شُعاعی نفُوذ پزیر ۔ ایسا جِسم جو شُعاعوں کو اپنے اندر نفُوذ پذیر ھونے دیتا ھے |
| Radioluminescence | Phrase | ریڈیولومی نی سینس : تابکاری کے بعد پیدا ہونے والی چمک ۔ |
| Radiolus | Adjective | سلائی ۔ |
| Radiolysis | ریڈیائی تجزیہ ۔ اعلی تابکاری مثلاً ایکس ریز اور گیما ریز وغیرہ کے نتیجہ میں رونما ہونے والا کیمیائی تعامل ۔ | |
| Radioman | Noun | ریڈیو مِستری ۔ ریڈیائی آلات پر کام کرنے والا ۔ ریڈیائی کارکُن |
| Radiomatric | Adjective | اشعاع پیمایانہ ۔ صدا پیمایانہ |
| Radiometer | Noun | ریڈیو میٹر ۔ شُعاع پیما ۔ صدا پیما ۔ آوازوں کی شِدّت کو ناپنے کا آلہ |
| Radiometric | Adjective | تابکاری کی پیمائش سے مُتعلق ۔ |
| Radiometric dating | Noun | زمینی چٹانوں کی عُمر معلوم کرنے کا طریقہ جِس میں چِٹانوں میں موجود تاب کار عنصر کے ہمجاوٴں کے تناسُب کو دیکھا جاتا ہے ۔ |
| Radiometric magnitude | Noun | اشعاع پیما یا نہ قدر ۔ |
| Radiometry | Noun | اشعاع پیمائی ۔ صدا پیمائی |
| Radiomicrometer | Noun | خفیف اِشعاع پیما ۔ |
| Radiomimetic | Noun | رَیڈیو تھراپی کے اثرَات سے مُشابِہ اثرَات پَیدا کَرتا ہے |
| Radiomuscular | Noun | کلائی کی بڑی ہڈی اور متعلقہ عضلہ سے متعلق |
| Radionecrosis | Noun | تابکاری شعاعوں کے سبب جلد کا گلنا سڑنا |
| Radioneurtiis | Noun | تابکاری شعاعوں کے سبب عصبی سوزش |
| Radionics | Noun | ریڈیانکس ۔ مُختلف مادّوں سے خارِج ہونے والی شُعاعوں کا مُطالعہ خصوصاً امراض کی تشخیص کے سلسلے میں ۔ |
| Radionuclide | Noun | تابکار اٹیمی مرکزہ ۔ |
| Radiopaque | Adjective | ریڈیائی نا گُزار ۔ لا شُعاعوں اور دوسری ایسی شُعاعوں کے لیے دُھندلا ۔ |
| Radiopathology | Noun | بافتوں پر ریڈیائی شعاعوں کے اثرات جاننے کا علم |
| Radiophare | Noun | ریڈیو منارہ ۔ ریڈیو تلگرافی اسٹیشن جہاں سے جہازوں کی پوزیشن معلوم کی جاتی ہے ۔ |