English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raffertys rules
Raffia Noun مڈغاسکر کے ایک درخت سے حاصِل ھونے والا ایک ریشہ دار مادہ
Raffia palm Noun مڈغاسکر کا تاڑ یا کھجور جو اپنے ریشوں کی وجہ سے بہت زیادہ معاشی اہمیت کا حامل ہے ۔
Raffinate Noun شفاف تیل جِس کی آلائش نِکال دی گئی ۔
Raffinose Phrase ریفی نوز : گلوکوز ، فرکٹوز اور گلکٹوز کا ایک ٹرائی سکرائیڈ مرکب ۔
Raffinose melitose
Raffish Adjective اوباش ۔ آوارہ ۔ آواز ہ مزاج ۔
Raffishly Adverb اوباش انداز سے ۔ بدنامی کے انداز سے ۔ گھٹیا پن سے ۔ غیر روایتی طریقے سے
Raffishness Noun ظاہر داری ۔ بدمُعاشی ۔ بدنامی ۔ اوباشی ۔ ریاکاری
Raffle Noun مال کی لاٹری ۔ قرعہ اندازی ۔
Raffled Verb قرعہ اندازی کی ۔
Rafflesia Adjective ریفلیسیا ۔ انوکھا منفرد ملائیشین پودا ۔ جھاڑیوں کا طفیلیئہ اس کے پتے اور شاخیں نہیں ہوتے ۔ پتلے دھاگے سے ہوتے ہیں جو میزبان پودے کی جڑوں میں پھیل جاتے ہیں ۔
Rafi Name رفیع ۔ بلند ۔
Rafia Name رافعہ ۔ بلند کرنے والی ۔
Rafid Name رافد : عطا کرنے والا ۔ دینے والا ۔ مددگار ۔
Rafif Name رفیف : چمکتا ہوا ۔ دمکتا ہوا ۔ تاباں ۔
Rafigha Name رافغہ ۔ چمکنے والی روشن ۔
Rafih ud din dio bandi
Rafiq Name رفیق: دوست ۔ ساتھی ۔ ہمراہی ۔
Rafiqa Name رفیقہ ۔ ساتھی دوست ہمراہی حبیبہ ۔
Rafish Name رفیش : کشادہ ۔ سیراب ۔
Rafiza Name رافضہ ۔ بلند کرنے والی ۔
Rafkha Name رفخہ ۔ شادی مبارک ۔
Rafq Name رفق : مہربانی ۔ نرمی ۔ جودو کرم ۔
Rafqa Name رافقہ ۔ حلیمی کرنے والی نرمی کرنے والی مہربانی کرنے والی ۔
Rafqat Name رفاقت ۔ ساتھ ہمراہی دوستی ۔
Rafsana Name رفسانہ ۔ طلوع صبح صبح صادق ۔
Rafsh Name رفش ۔ کھلا ۔
Rafsha Name رفشہ ۔ وسیع ۔ کھلا ۔
Raft Verb بیڑے میں لے جانا ۔