English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Radio wave | Noun | ریڈیائی لہر ۔ |
| Radio waves | ریڈیو لہریں ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کی ایک قسم جس کی لہرو ں یا موجوں کا طول چند ملی میٹرز سے بڑا ہوتا ہے ۔ | |
| Radioactive | Noun, Adjective | تابکار شعاعیں ایٹم کو توڑتے وقت اس سے غیر موئی مسلسل شعاعیں خارج ہوتی رہتی ہیں ۔ |
| Radioactive constant | تابکاری مستقلہ ۔ اس کا اظہار انتشاری کی رفتار کے طور پر بھی کیا جاسکتا ہے جب تابکار نیو کلی کی تعداد ایک ہو ۔ اس کو انحطاط کا مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔ | |
| Radioactive dating | Noun | قدیم اشیا کی عمر معلوم کرنے کا ایک سائنسی طریقہ ۔ |
| Radioactive decay | Phrase | تابکاری تحلیل ، ریڈیوایکٹوڈیکے : تابکاری کے انحطاط کا سلسلہ ۔ آئسوٹوپس کا سلسلہ جس میں ایک تابکار نیو کلیئس مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ |
| Radioactive decay seies | تابکاری کے انحطاط کا سلسلہ ۔ آئسوٹوپس کا سلسلہ جس میں ایک تابکار نیو کلیئس مسلسل تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔ | |
| Radioactive elements | تابکار عناصر ۔ وہ عناصر جو تابکاری دکھاتے ہیں تابکاری عناصر کہلاتے ہیں ۔ مثلاً ریڈئیم ، یورینیم وغیرہ ۔ | |
| Radioactive series | تابکاری سلسلہ ۔ اگر تابکاری انحطاط کے دوران ذیلی عنصر بھی تابکار ہو تو پھر یہ مزید انحطاط پیدا کرتا ہے اور یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے ۔ جب رک ایک پائیدار آئسوٹوپ نہیں بن جاتا ۔ مسلسل انتشار کی یہ زنجیر تابکار سلسلہ یا انتشاری سلسلہ کہلاتی ہے ۔ | |
| Radioactive tracer | Noun | ریڈیائی شعاعوں کا اندراج کرنے والا |
| Radioactive waste | Noun | تابکا ری فاضل مواد ۔ |
| Radioactively | Adverb | تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے |
| Radioactivity | Noun | تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔ |
| Radioastronomy | Adjective | جو کائناتی اجسام کا مطالعہ کرنے میں ریڈیائی لہروں سے استفادہ کرتی ہے ۔ |
| Radioautograph | Noun | تابکاری خودنو شتہ ۔ |
| Radioautography | Noun | خود کار لاسلکی تصویر رسانی ۔ خود کار ریڈیوگرافی |
| Radiobicipital | Noun | کلائی کی اندرونی ہڈی اور دو سروں والے عضلات سے متعلق |
| Radiobiological | اشعاعی حیاتیاتی ۔ زِندہ مادے پر تابکاری ڈلنے والے مادے کا مُطالعہ | |
| Radiobiologist | Noun | زِندہ مادے پر تابکاری کے اثرات کا ماہر |
| Radiobiology | Noun | تابکاری حَیاتیات ۔ اشعاعی حیاتیات ۔ زِندہ مادّے پر تابکاری اثرات کا مُطالِعَہ |
| Radiobroadcast | Verb | ریڈیائی نشریہ بھیجنا ۔ ریڈیائی لہروں کے ذریعے پیغام بھیجنا |
| Radiobroadcaster | Noun | ریڈیائی نشریات بھیجنے والا ۔ ریڈیائی نشر کار |
| Radiocaesium | Noun, Adjective | کیزیم کے عنصر کی ایک ریڈیو ایکٹو فارم ۔ |
| Radiocarbon | Noun | میٹا بولِزَم وَغَیرَہ کی تحقیق کے لیے مُستَعمَل عنصَر کَاربَن کی ایک تابکار قِسَم |
| Radiocarbon dating | Phrase | ریڈیوکاربن ڈیٹنگ : نامیاتی ذرائع ( مثلاً مکڑی ) کی عمر کا اندازہ لگانے کےلیے استعمال ہونے والی ایک تکنیک ۔ |
| Radiocardiology | Noun | تابکاری شاعوں کے دل پر اثرات کا علم |
| Radiocarpal | Adverb | بازو کی اگلی ہڈی اور کلائی کی ہڈی سے متعلق ۔ |
| Radiochemical | Adjective | مادوں کی تابکاری کی صِفت |
| Radiochemistry | ریڈیو کیمسٹری ۔ تابکار مادوں کی تطہیر اور تابکار عناصر رکھنے والے مرکبات کی تشکیل سے متعلقہ کیمیائی تیکنیکوں کے اطلاق اور مطالعہ کا علم ۔ | |
| Radiochromometer | Noun | ایکس ریز کی قوت نافذہ کی پیمائش کا آلہ |