radioactive series – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تابکاری سلسلہ ۔ اگر تابکاری انحطاط کے دوران ذیلی عنصر بھی تابکار ہو تو پھر یہ مزید انحطاط پیدا کرتا ہے اور یہ عمل اس وقت تک جاری رہتا ہے ۔ جب رک ایک پائیدار آئسوٹوپ نہیں بن جاتا ۔ مسلسل انتشار کی یہ زنجیر تابکار سلسلہ یا انتشاری سلسلہ کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu