radioactive constant – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تابکاری مستقلہ ۔ اس کا اظہار انتشاری کی رفتار کے طور پر بھی کیا جاسکتا ہے جب تابکار نیو کلی کی تعداد ایک ہو ۔ اس کو انحطاط کا مستقلہ بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu