English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiocystitis Noun تابکاری شعاعوں کی وجہ سے مثانہ میں سوزش
Radiodensity Noun تابکاری جال
Radiodermatitis Noun تابکاری شعاعوں کی وجہ سے جلدی سوزش
Radiodignosis Noun تابکاری شعاعوں کے ذریعہ تشخیص مرض
Radiodontics Noun دانتوں کا شعاعی علاج
Radioed Verb ریڈیائی لہریں خارج کی ۔
Radioelement Noun تابکار عنصر ۔ تابکاری کرنے والا عنصر
Radiofrequency Noun ریڈیائی تعداد ۔ ۱۵۰۰۰ چکر فی ثانیہ
Radiogenetic Adjective ریڈیو جینیگس ۔ توارث پر تابکاری کے اثرات کا سائنسی مطالعہ ۔
Radiogenic Adjective مُردہ تابکار مادہ ۔
Radiogenically Adverb تابکاری زائیدہ کے ذریعہ ۔
Radiogoniometer Noun ریڈیو سمت پیما ۔ ریڈیو زاویہ پیما ۔
Radiogram Noun لاسلکی تار ۔ بے تار برقی پیغام
Radiogramophone Noun ریڈیو گراموفون ۔
Radiograph Noun رَیڈیو گَراف ۔ تَصویر شُعاعی ۔ ایکس رے کی واضِح تَصویر ۔
Radiographer Noun لا شُعاعی تصویر اُتارنے والا
Radiographic Adjective لا شعاعی عکس سے مُتعَلِق
Radiographically Adverb لاشُعاعی تصویرانہ ۔ لاشُعاعی عکس کاری ۔ شُعاعی مُصَوّری سے
Radiography Noun شُعاعی مُصَوّری ۔ شُعاع نِگاری
Radiohumeral Noun کلائی کی بڑی ہڈی اور بازو کی ہڈی سے متعلقہ
Radioimmunity Noun تابکاری شعاعوں کا اثر بدیر قبول کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا
Radioimmunology Noun ریڈیائی مامونیات یا مناعیات ۔ امراض سے بچاو کی تدابیر میں شُعاعوں کا استعمال ۔
Radioiodinated human serum albuman Noun خُون اور پلازما کے حُجموں اور گَردَشی وَقت کا تَعَیُّن کَرنے کے لیے مُستَعمَل
Radioisotope Noun تابکاری ہَم جا ۔ عنصَر جِس کا جوہری عدَد وہی ہو اور جوہری وَزَن مُختَلِف ہو اور اچانَک بوسیدگی کو ظَاہَر کَرے
Radioisotope renogram Noun گُردے کی کارکَردَگی کا ٹیسٹ
Radiokymogram Noun جِسَم کے حِصّے کی سَلہوٹ کی حَرکَت کا گَرَافی رَیکارڈ
Radiolaria Adjective ریڈیو لیریا ۔ بحری پروٹوزوا کا آرڈر جس میں ریڈیکل سمٹری رکھنے والے بیخ پائے بھی شامل ہیں جن کے کاذب پاوں متحرک پروٹو پلازم کے بنے ہوتے ہیں ۔
Radiolarian Adjective بیخ پایاں کی ایک جنس سے متعلق ۔
Radiolarian ooze Noun مردہ بیخ پایاں گل ۔
Radiolite Noun ایک قسم کی متحجر شے ۔