English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radio luminescence
Radio man Noun ریڈیو آپریٹر ۔ ریڈیو کا تکنیکی ماہر ۔
Radio metal Noun ریڈیو دھات ۔
Radio pill Noun ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر
Radio prefix denoing a relationship either to
Radio range Noun ریڈیائی حدود
Radio receiver Phrase ریڈیووصول کنندہ : وہ آلہ جوریڈیو سگنلز کو وصول کرتا ہے ۔
Radio set Noun ریڈیو ۔ ریڈیو ٹرانسمیٹر ۔
Radio sodium Noun تابکار سوڈیم ۔
Radio sonde Noun ریڈیائی ہوا پیما ۔ ریڈیائی مسبار ۔
Radio source Noun وہ خلائی علاقہ جہاں سے توانائی لہریں وصول کی جاتی ہیں ۔
Radio star Noun نظام شمسی سے فزوں ریڈیائی لہروں کا مجرد ذریعہ ۔
Radio station
Radio symmetry Noun کِرنی تشاکل ۔
Radio talk Noun نشری تقریر ۔
Radio technology Noun ریڈیو کا تکنیکی علم ۔
Radio telegram Noun لا سلکی تار ۔ لا سلکی پیغام ۔
Radio telegram Noun لا سلکی تار ۔ لا سلکی پیغام ۔
Radio telegraph Verb ریڈیو تار برقی بھیجنا ۔
Radio telegraphy Phrase ریڈیوٹیلی گرافی : ریڈیورانسمیشن کے استعمال سے ابلاغ جس میں پیغام پہنچانے کے لیے آواز استعمال نہیں ہوتی ہے بلکہ پیغامات بھیجنے کے لیے کچھ مخصوص کوڈ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Radio telegraphy Phrase ریڈیوٹیلی گرافی : ریڈیورانسمیشن کے استعمال سے ابلاغ جس میں پیغام پہنچانے کے لیے آواز استعمال نہیں ہوتی ہے بلکہ پیغامات بھیجنے کے لیے کچھ مخصوص کوڈ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Radio telephone Noun شعاعی فون ۔ لاسلکی فون ۔
Radio telephone Noun شعاعی فون ۔ لاسلکی فون ۔
Radio telephony Phrase ریڈیو ٹیلیفونی : آواز کوریڈیائی لہروں میں تبدیل کرکے پیغامات کو بھجینے اور وصول کرنے کا ایک ذریعہ ۔
Radio telephony Phrase ریڈیو ٹیلیفونی : آواز کوریڈیائی لہروں میں تبدیل کرکے پیغامات کو بھجینے اور وصول کرنے کا ایک ذریعہ ۔
Radio telescope Noun ریڈیائی دوربین ۔ سِتاروں وغیرہ کی طرف سے آنے والی شُعاعیں وصول کر کے اس کے تجزیے سے نتائج اخذ کرنے والا نِظام ۔
Radio therapy شعائی علاج ۔ شعائی طریقہ علاج ۔
Radio transmitter
Radio tube Noun خلا دار نلی ۔
Radio ulna