English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radio carbon Noun تابکار کاربن ۔
Radio carbon dating Noun ( تاریخ ) ریڈیو کاربن سے تعین تاریخ ۔
Radio carpal Noun کُعبری رسفی ۔
Radio cassette player Noun ریڈیو مع کیسٹ پلیئر ۔
Radio chemistry Noun تابکاری کیمیا ۔
Radio clock Noun ریڈیوکلاک ۔ ایک آلہ جو معیاری ٹائم سگنل پر مشمتل براڈ کاسٹ وصول کرتا ہے ۔
Radio communication
Radio compass Noun ریڈیائی سِمت نُما ۔ ریڈیائی قُطب نُما
Radio controlled
Radio detector
Radio diagnosis
Radio direction finder
Radio drama نثری ڈرامہ ۔
Radio electrician Noun وارنٹ افسر جو خصوصاً ریڈیو اور دوسرے الیکٹرونک آلات کی نگرانی کرتا ہے ۔
Radio element Noun تابکاری عنصر ۔
Radio element Noun تابکاری عنصر ۔
Radio engineering Noun ریڈیو انجینئیری ۔
Radio fix Noun ریڈیو کے ذریعے معلوم کردہ کِسی طیّارے یا بحری جہاز کا محل وقوع ۔
Radio frequency Noun ریڈیائی تعدّد ۔ ریڈیائی مواصلات کا تعدّدی طیف ۔
Radio frequency Noun ریڈیائی تعدّد ۔ ریڈیائی مواصلات کا تعدّدی طیف ۔
Radio frequency heating
Radio frequency rf
Radio galaxy Noun ریڈیائی کہکشاں ۔ سِتاروں کا وہ جھرمٹ جِس سے خارج ہونے والی شُعاعوں کا تعدّد کی حدود میں ہو ۔
Radio goniometer
Radio interferometer Phrase ریڈیوانٹرفیرومیٹر :ریڈیائی دوربین ۔ سِتاروں وغیرہ کی طرف سے آنے والی شُعاعیں وصول کر کے اس کے تجزیے سے نتائج اخذ کرنے والا نِظام ۔
Radio isotope Noun تابکاری عنصر ۔
Radio lead
Radio licences are issued here Phrase یہاں ریڈیو کے لائسنس بنائے جاتے ہیں
Radio listening group Adjective لوگوں کا گروہ جو ریڈیو کی تعلیمی نشریات سننے کے لیے اکٹھے ہوں ۔
Radio locator