English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red rot Noun سرخ روگ ۔ رتا روگ ۔
Red rover Noun ایک کھیل جس میں دو ٹیمیں کچھ دوری پر آمنے سامنے کھڑی ہوتی ہیں اور ایک ٹیم کے تمام کھلاڑی کو ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ہوۓ دوسری ٹیم کی صف کو توڑ کر آگے نکل جانا ہوتا ہے ۔
Red salmon Noun سُرخ سالمن مچھلی ۔ ماہی سُلیمانی احمر
Red sandal Noun ہندوستان اور جزائر مشرق الہند کا ایک درخت ۔
Red sandal wood
Red sandalwood Noun جنوب مشرقی ایشیا کے دو درختوں میں سے کسی ایک کی سُرخ صندل کی عمارتی لکڑی جو لال رنگ بنانے کے کام بھی آتی ہے ۔
Red sanders Adjective ریڈ سینڈر ۔ سرخ صندل ۔ جنوبی ہندوستان کا با قلائیہ درخت ہے ۔ اس کی لکڑی گہرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔ کپڑے لکڑی اور چمڑہ رکھنے کے کام آتی ہے ۔
Red scale Noun ایک کھپرے دار کیڑا ۔
Red sea Noun بحیرہ قلزم ۔ بحیرہ احمر ۔
Red seaweed Noun سرخ کائی ۔
Red shank Adjective ریڈ شینک ۔ سرخ پائلوہ ۔ سرخ پا چہا ۔ سرخ ٹانگوں والا لم ڈھینگ پرندہ ۔
Red shank Adjective ریڈ شینک ۔ سرخ پائلوہ ۔ سرخ پا چہا ۔ سرخ ٹانگوں والا لم ڈھینگ پرندہ ۔
Red shift Verb خطوط طیف کا منتقل ہونا یا ہٹانا یا جانا ۔
Red shirt Noun سرخ پوش ۔ اس جماعت کا رُکن جس کا امتیازی نشان سرخ لباس ہوتا ہے ۔
Red short
Red shortness Noun شکنذگی ۔ لزدی ۔ کر کرا پن ۔
Red silk cotton Adjective ریڈ سلک کاٹن ۔ لمبا درخت ۔ بانسیہ دو فلقی ۔ پتے مرکب چپٹے ہوتے ہیں ۔ پھول لمبے اور سرخ اور کثیر پیوستہ سٹیمینز رکھتے ہیں ۔ پھول اور پھول کٹوری کھانے کے کام آتی ہے ۔
Red silky oak Noun سرخ گابھا ۔ سرخ پختہ لکڑی ۔
Red sindhi Noun ہندوستانی نسل کا ایک دودھ دینے والا جانور ۔
Red sinkin Noun شمالی اور جنوبی امریکا کی ایک چڑیا جسے عموماً پالتے ہیں ۔
Red siskin Noun سُرخ چِڑیا ۔ عنابی اور سیاہ رنگ کی چِڑیا
Red snapper Noun لوجانس نسل کی سُرخی مائل خُوردنی مچھلی
Red snow Noun قرمزی برف ۔ سرخ برف ۔ بحر منجمد شمال اور کوہ آلپ کی برف جو ایک قسم کی کائی سے سرخ ہو جاتی ہے ۔
Red softening Noun دماغی بیماری جس میں دماغ کے ریشوں سے خون نکلنے لگتا ہے ۔
Red spider Adjective ریڈ سپائیڈر ۔ سرخ مکڑا ۔ یہ مکڑے جیسی دیمک ہوتی ہے جو متعدد پودوں کو چمٹ جاتی اور انہیں تباہ کر دیتی ہے ۔
Red spot Noun سرخ داغ ۔
Red squadron Noun قدیم برطانوی بحری فوج کے تین بیڑوں میں سے ایک ۔
Red squill Noun عنصرِ اجمل ۔ پیاز جیسا یورپی پَودا
Red squirrel Noun یوریشیا کی عام گلہری جِس کی پوستین سُرخی مائل ہوتی ہے ۔ شُمالی امریکا کی ایک چھوٹی گلہری ۔
Red star Noun بعض اشتراکی ممالک کا امتیازی نِشان ۔