English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red wing Adjective ریڈ ونگ ۔ سرخ پر اور سیاہ جسم رکھنے والے پرندے کا مشترکہ نام ۔ یہ پرندے شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Red winged
Red winged black bird Noun سُرخ پر کلچڑی ۔ ایک پرِندہ
Red wood Noun سُرخ چوب ۔ مجیٹھ ۔ بقم ۔ صنُوبری نسل کا ایک درخت
Red wood tree Noun روہنی
Red worm Noun لال کیچوا
Red worm disease Noun گھوڑے کا ایک مرض ۔
Red zinc Noun جست کا سرخ آکسائیڈ ۔
Redact Verb تیار کرنا ۔ مُرتّب کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ تحریر کرنا
Redacted Verb تیار کیا نظر ثانی کی ۔
Redaction Noun نظرثانی ۔ نظرثانی کا عمل ۔ تدوین ۔ نو ترمیم نُسخہ
Redactional Adjective نظرثانی کے مُتعَلِق ۔ ترتیب و تدوین کے مُتعَلِق
Redactor Noun نظرثانی کُنِندہ ۔ مَدون ۔ موٴلِّف ۔ مُرتّب
Redan Noun مُثلّثی دمدمہ ۔ مٹّی کے دو مورچے
Redargue Verb دلائل سے رد کرنا ۔ تردید کرنا ۔
Redargution Noun تردید ۔ ابطال ۔
Redass Name ریداس : چماروں کے فرقے کا ،جو بڑا گیانی کے نام سے مشہور تھا ۔
Redbreast Noun لال ہجرتی چِڑیا ۔ سُورج مچھلی
Redbud Noun پھلی دار درختوں میں سے ایک چھوٹا درخت
Redcap Noun قُلی ۔ فوجی ۔ پولیس والا
Redcoat Noun لال کُرتی ۔ اٹھارھویں صدی کا انگریز سِپاہی
Redcout سپاہی ۔
Redcurrant Noun کشمش سُرخ کا پودا جو وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے ۔ اس کا پھل ، کشمش کا دانہ ۔
Redd Adjective نئے قبضہ کے لیے صاف کیا ہوا ۔
Redden Verb سرخ ہونا ۔
Reddendum Noun دستاویز بالخصوص کراۓ کی دستاویز کی ایک دفعہ ۔
Reddened Verb سرخ ہوا ۔
Reddi Noun حیدر آباد دکن کے جنوبی علاقے میں دریاۓ گوداوری کے ساحل پر آباد ایک قدیم کاشتکار قوم جس کی زبان منڈا ہے ۔
Reddish Adjective لال سا ۔ سُرخی مائِل ۔ کِسی قدر سُرخ
Reddish egret Noun وسطی امریکا اور خلیجی ممالک اور ویسٹ انڈیز میں پایا جانے والا ایک اوسط ۔