red sanders – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈ سینڈر ۔ سرخ صندل ۔ جنوبی ہندوستان کا با قلائیہ درخت ہے ۔ اس کی لکڑی گہرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔ کپڑے لکڑی اور چمڑہ رکھنے کے کام آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu