English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red och Noun گیرو مٹی ۔ گیرو کی قسم کی سرخ مٹی ۔
Red ocher Noun گیرو ۔ جو کہ رنگنے کے کام آتا ہے
Red ochre Verb گیرو مٹی سے رنگنا ۔ لال نشان ڈالنا ۔
Red organ Noun سپتک دار آلہ موسیقی ۔ ہارمونیم ۔ پیانو
Red pencil Verb محاسبہ کرنا ۔ صحیح کرنا یا نظر ثانی کرنا ۔
Red pencil Verb محاسبہ کرنا ۔ صحیح کرنا یا نظر ثانی کرنا ۔
Red pepper Noun فلفل احمر ۔ ایک پھل جو تیار ہونے پر سرخ ہو جاتا ہے ۔
Red perch Noun ایک قسم کی مچھلی جو ناروے میں پائی جاتی ہے ۔
Red pine Noun کاج
Red poll Adjective ریڈ پال ۔ زقیقہ ۔ چھوٹا سہرہ ۔ پیشانی قرمزی ۔ ٹھوڑی سیاہ اور دم دو شاخہ ہوتی ہے ۔ بیج اور حشرات کھاتا ہے ۔
Red polled Adjective کلغی دار ۔
Red pop Noun ایک چھوٹی سی خوش رنگ و خوش نوا چڑیا ۔
Red precipitate Noun رسوب احمری ۔ سرخ رسوب ۔
Red pumpkin کاشی پھل ۔ ایک لذیذ پھل ۔
Red rag Idiom زبان / وجہ / فساد / غصہ کی وجہ ۔
Red rag Idiom زبان / وجہ / فساد / غصہ کی وجہ ۔
Red raspberry Noun رس بھری جس کا پھل سرخ ہوتا ہے ۔ رس بھری کا پھل ۔
Red ratle Noun جوں ۔ کلا ۔ کشمش کولی ۔
Red ratlesnake Noun ایک سرخ امریکی سانپ ۔
Red rattle Noun دلدلی عِلاقے کا ایک پودا جِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔
Red re echo Noun پردہ شبکیہ کا معائنہ کرتے وقت روشنی کی بناء پر پردہ کا سرخ نظر آنا
Red ribbon Noun سُرخ رِبن ۔ دُوسرا اِنعام
Red river hog Adjective ریڈ ریور ہاگ ۔ افریقہ کا جنگلی سور ۔ مضبوط جسم ۔ لمبا سر اور گچھا کان ہوتے ہیں ۔ اس کا رنگ سرخی مائل بھورا یا سیاہ ہوتا ہے ۔ وزن ۱۴۰ کلو گرام تک ہوتا ہے ۔ پھل کھاتا ہے ۔ اسے بش پگ بھی کہتے ہیں ۔
Red roan Noun, Adjective نسواری کے ساتھ سفید یا بھورا مِلا جُلا ۔ اس رنگ کا جانور ۔
Red rock fish Noun ایک قسم کی مچھلی جو مقوی اور لذیذ ہوتی ہے ۔
Red root Noun نیو جرسی کی چاۓ ۔
Red rose Noun لنکا شائر یا وہاں کے لوگوں کا نِشان ۔
Red roses are more beautiful than white or black roses Phrase سرخ گلاب سفید یا کالے گلاب سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
Red roses are more beautiful than white or black roses red roses are more beautiful than white or black roses Phrase سرخ گلاب، سفید یا کالے گلاب سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
Red roses are more beautiful then white and black roses Phrase سرخ گلاب سفید یا کالے گلاب سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔