English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red stars Noun سرخ ستارے ۔
Red start Noun لل دُما ۔ گانے والا ایک یورپی پرندہ ۔
Red streak Noun سرخ سیب ۔ لال سیب ۔ ولایتی سیب ۔
Red stuff Noun سرخاب ۔ زعفران ۔
Red suture Noun آڑو ۔ شفتالو کی ایک بیماری جس کی وجہ سے پختگی سے پہلے ہی سرخی آجاتی ہے ۔
Red tab
Red tai
Red tail Noun ایک قسم کا باز ۔ شکرا ۔ شاہین ۔
Red tamarind (نباتیات) تمر گجرات ۔
Red tape Noun ضابطہ پرستی ۔ سرخ فیتہ ۔
Red tape Noun ضابطہ پرستی ۔ سرخ فیتہ ۔
Red tapist
Red terror انقلابیوں کا عہد خونریزی ۔
Red thread
Red throat Noun ایک آسٹریلیائی مترنم چڑیا ۔
Red tick Noun ایک قسم کا افریقی طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر بیٹھتا ہے ۔
Red tide Noun موجِ احمر ۔ ننھے ننھے پَودوں کی زیادتی کی وجہ سے سمُندر کے پانی میں سُرخی
Red tiger تیندوے کی قسم کا ایک امریکی جانور ۔
Red top
Red tree mouse Noun قطب شمالی کا کترنے والا ایک بڑا چوہا ۔
Red triangle Noun خطرے کی علامت کی ایک شکل ۔ انجمن جوانان مسیحی ۔
Red tulip oak Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی درخت ۔
Red underwing Noun کیڑے کی ایک قسم ۔
Red viper Noun برطانیہ کی افعی جنس کا سانپ ۔ ایک قسم کا زہریلا سانپ ۔
Red vitriol رنگ ، سرخ توتیا ، جو مورچہ ۔
Red water
Red weed Noun امریکی پودا ۔
Red wheat Noun گیہوں ۔ ایک قسم کا گیہوں ۔ سرخی مائل گیہوں ۔
Red whelk Noun یورپی صدفہ یا گھونگا جو کھایا جاتا ہے ۔
Red wine Noun سرخ شراب ۔ شراب ۔