English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red lead Phrase ریڈلیڈ : لیڈ کی دونوں تکسیدی حالتوں پر مشتمل آکسائیڈز کا آمیزہ ۔ اس کے لیے pb3o4 بہترین فارمولا تصور کیا جاتا ہے ۔ یہ خوبصورت سرخ رنگ کا ٹھوس ہے جسے لیڈڈ گلاس بنانے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Red leader Noun سیندور سے رنگنے والا ۔
Red leaf Noun سرخ فلفل آبی ۔ پودوں کی متعدد بیماریاں جن میں پتیاں سرخ رنگ کی ہو جاتی ہیں ۔
Red leg
Red legged partridge Noun کبک چیل ۔
Red legs Noun انجبار
Red letter Verb سرخ حرفوں سے لکھنا ۔ یادگار عیش بنا دینا ۔
Red letter Verb سرخ حرفوں سے لکھنا ۔ یادگار عیش بنا دینا ۔
Red letter day
Red letter day
Red light Noun سُرخ بتی ۔ خطرے کا نِشان
Red light district Noun وہ علاقہ جس میں قحبہ خانے بکثرت پاۓ جاتے ہیں ۔
Red light district Noun وہ علاقہ جس میں قحبہ خانے بکثرت پاۓ جاتے ہیں ۔
Red line Verb فہرست سے خارج کرنا ۔ زمین پر اُتارنا ۔ کسی جہاز کی زیادہ محفوظ رفتار کو ظاہر کرنا ۔
Red liquor Noun ایک المونی محلول جو لال رنگ بنانے میں ، لال رنگنے یا رنگین چھپائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Red maids Adjective ریڈ میڈز ۔ زیبائشی بوٹی ۔ شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پھول سرخ اور ارغوانی ہوتے ہیں ۔
Red malabar Noun پوئی ، پوئی کا ساگ
Red mans orchard
Red maple Noun بہت سارے امریکی درختوں میں سے کوئی ایک ۔
Red mass Noun سرخ پوشوں کی عبادت ۔ وہ عبادت جو عدالتوں اور پارلیمنٹ کے اجلاس کے افتتاح کے موقع پر کی جاتی ہے ۔
Red meat Adjective ریڈ میٹ ۔ گائے اور بھیڑ وغیرہ کا گوشت ۔
Red metal Noun سرخ دھات ۔
Red mite Noun سرخ حشرات ۔
Red monkey Noun ایک قسم کا بندر جس کے بال ٹوپی کی طرح معلوم ہوتے ہیں ۔
Red mosque لال مسجد ۔ پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کی مشہور و معروف لال مسجد ۔ اس مسجد ميں دين کی ابتدائی تعليم کا اور اسلامی تعليمات کا بہت بڑا مدرسہ ہے ۔
Red mouth Noun بہت سارے جانوروں میں سے کوئی ایک جس کے منہ کا اندرونی حصہ سرخ ہوتا ہے ۔
Red mulberry Noun شہتُوت ۔ تُوتِ سُرخ
Red mullet Adjective ریڈ مولیٹ ۔ سمندر میں پائی جانے والی قابل خوردنی ہڈی دار مچھلی بحر روم میں پائی جاتی ہے ۔
Red neck Noun جنوب کے مزدور طبقے کا کوئی فرد ۔
Red oak Noun سُرخ شاہ بلُوط ۔ درخت کی ایک قِسم