red silk cotton – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈ سلک کاٹن ۔ لمبا درخت ۔ بانسیہ دو فلقی ۔ پتے مرکب چپٹے ہوتے ہیں ۔ پھول لمبے اور سرخ اور کثیر پیوستہ سٹیمینز رکھتے ہیں ۔ پھول اور پھول کٹوری کھانے کے کام آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu