English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quare clausum fregit | Noun | قانون زمین پر مداخلت بیجا کے لئے رٹ مقدمہ ۔ |
| Quare impedit | Noun | قانون ایک قسم کا پروانہ یا حکم نامہ استفساری کہ مد عاعلیہ کیوں کسی پادری کو کلیسائی جاگیر دینے سے مدعی کو روکتا ہے ۔ پروانہ استفساری ۔ |
| Quarenden | Noun | ایک قسم کا سرخ سیب جو سامر سٹ اور ڈیون شائر میں پیدا ہوتا ہے ۔ نیز توصیفی معنوں میں ۔ |
| Quaresma | Noun | بر ازیلی ایک عنکبوت نما پھول ۔ |
| Quaretene | Noun | قدیم فرلانگ ۔ محتلف زمینی پیمائشوں کی اکا ئی ۔ |
| Quark | Phrase | مقدار برق ، کوارک : ایک ۔ دور میں سے بہنے والی برق کی مقدار ، کرنٹ اور جتنا وقت یہ بہتی ہے کا حاصل ضرب ۔ اس کی ایس آئی اکائی کولمب ہے ۔ دو ۔ ایک بنیادی ذرہ جو پروٹان جیسے سب اٹامک ذرہ کا جز ہوتا ہے ۔ |
| Quark confinement | Phrase | کوارک کنفائنمنٹ : ایک نظریہ جو اس امرکی وضاحت کرتا ہے کہ کوارک تھیوری کے بنیادی ذرات کی نوعیت کی کامیاب وضاحت کے باوجود کیوں آج تک کوئی آزاد کوارک دیکھا نہیں جاسکا ہے ۔ یہ نظریہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کوارکس طرف اسے مادے میں پائے جاسکتے ہیں جو کوارکس سے مل کر بنا ہو ۔ |
| Quarle | Noun | ایک بڑی اینٹ یا ٹائل ۔ |
| Quarled | متبادل ۔ | |
| Quarrel | Noun | جھگڑا ۔ لڑائی ۔ اَن بن ۔ نا اِتفاقی ۔ شکایت ۔ اعتراض |
| Quarrel and strife make short life | Idiom | جھگڑے بکھیڑے زندگی کو کم کر دیتے ہیں ۔ |
| Quarrel with | جھگڑنا ۔ | |
| Quarrel with ones | — | — |
| Quarreler | Noun | حُجتی ۔ لڑاکا ۔ جھگڑالو |
| Quarrelled | چوکور یا چوکور ایشیاء سے بنی ہوئی کھڑکی وغیرہ ۔ | |
| Quarreller | Noun | جھگڑالو ۔ فسادی ۔ لڑاکا ۔ نکتہ چین ۔ عیب جو ۔ |
| Quarrellers never lack words | Idiom | من حرامی حجتیں ڈھیر ! ۔ |
| Quarrelling | Adjective | جھگڑالو ۔ جھگڑا کرنے والا ۔ |
| Quarrelling dogs come halting home | Idiom | جھگڑالو آدمی سلامت گھر نہیں لوٹتا ! ۔ |
| Quarrellingly | Adverb | جھگڑ کر ۔ جھگڑے کے طور پر ۔ |
| Quarrelsome | Adjective | جھگڑالو ۔ لڑاکا ۔ فسادی ۔ جھلا ۔ تُند مِزاج |
| Quarrelsomely | Adverb | جھگڑالو پن سے |
| Quarrelsomeness | Noun | جھگڑالو پن ۔ فسادی پن |
| Quarriable | Noun | معدن الحجر سے نکالے جانے کے قابل ۔ |
| Quarriad | Adjective | معدن الحجر سے نکالا ہوا ۔ |
| Quarrian | Noun | کاکا توا ۔ ایک قِسم کا چھوٹا طوطا جِس کے سر پر کلغی ہوتی ہے ۔ |
| Quarried | Verb | کان میں سے معدنیات نکالیں ۔ |
| Quarrier | Noun | کان کُن ۔ پتھر کی کان میں کام کرنے والا |
| Quarrion | Noun | آسٹریلیائی چھوٹا توتا ۔ |
| Quarry | Noun | کان ۔ کھُدان ۔ گڑھا |