English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quantum equivalence law | Noun | ضیا برقی عمل کا ایک اصول ۔ |
| Quantum evolution | Noun | قدری ارتقاع ۔ |
| Quantum fin | Adjective | کوانٹم مقدار حصہ ایک خاص مقدار ایک حصہ یا جزو ۔ |
| Quantum jump | Noun | اچانک بڑا اِضافہ یا پیش رفت ۔ ایٹم یا سالمے کا اچانک ایک قدریہ حالت سے دوسری قدریہ حالت میں جا پہنچنا ۔ |
| Quantum liquid | Noun | ہیلیم ۔ شفاف گیس جو فضائے آفتاب میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Quantum mechanical | Noun | مظاہر میکانیات سے متعلق ۔ |
| Quantum mechanics | Noun | قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جِس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ۔ |
| Quantum meruit | Noun | قانون ؛ کسی مقدمہ میں یہ الزام کے مدعا علیہ نے اپنے وعدے کے مطابق مدعی کو اس کے کام کی اجرت نہیں دی ۔ |
| Quantum meruit law | Adjective | یہ اصطلاح اس نالش کے لیے مستعمل ہوتی ہے جو کوئی فریق پر بنائے معاہدہ ضمنی اپنی محنت کی بقدر روپیہ کے لیے دائر کرے ۔ |
| Quantum number | Noun | مِقداری عدد ۔ جوہری طریقے میں اعداد سالم کا یک سیٹ |
| Quantum states | کوانٹم حالتیں ۔ ایک ایٹم ، الیکٹران اور ذرے کی حالتیں جن کی تشخیص کوانٹم عدد کے ایک مفردسیٹ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً ہائیڈروجن ایٹم اساسی حالت (سب سے زیادہ پائیدار حاملت ) میں صرف ایک الیکٹران(n=I)K شیل میں رکھتا ہے ۔ اس کی تخصیص چار کوانٹم اعداد سے ہوتی ہے m=+_ 1/2, 1=0, n=1 ۔ | |
| Quantum sufficit | بقدر حاجت یا ضرورت ۔ | |
| Quantum theory | کوانٹم تھیوری ۔ میکس پلانک نے ایک تھیوری پیش کی جس کے مطابق توانائی کا اخراج یا انجذاب واضح قسم کی اکائیوں یا کوانٹا میں ہوتا ہے ۔ مسلسل بہاﺅ کی صورت میں نہیں ۔ | |
| Quantum unit of spin | Noun | مقدار مستقلہ جو پیمائش کی ایک اکائی کی حیثیت سے استعمال کی جائے ۔ |
| Quantum valeat | بقدر حیثیت ۔ بقدر مالیت ۔ | |
| Quantum valebant | Noun | معاہدے کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی ۔ |
| Quantum yield | Noun | ماحصل قدریہ ۔ |
| Quantun mechanics | Noun | مقادیری میکانیات ۔ جوہری اور زیر جوہری ذرات کی توانائی کا باہمی نُمایاں تعلُق |
| Quaquaversal | Adjective | ہر سمت اِشارہ کرنے والا ۔ ہر جہتی ۔ |
| Quaquaversally | Adverb | ہرجہتی طور پر ۔ ہر سمتی رو سے ۔ ہرسو مائل ہو کر ۔ |
| Quarantinable | Adjective | قابلِ قرنطینہ |
| Quarantine | Noun | علیحدَگی ۔ عام آدمی جو کِسی مُتَعدی مَرض میں مُبتَلا ہو گَیا ہو اُص کو کُچھ عرصَہ کے لیے الَگ کَر دَینا |
| Quarantine flag | Noun, Verb | جہاز پر روز جھنڈا لہرانا اس امر کے اظہار کے لیے کہ اس جہاز پر اچھوت کی بیماری پھیلی ہوئی ہے ۔ |
| Quarantine period | Noun | قرنطینے کی ایک مقررہ مدت جو ربائی مرض میں متبلا شخص کو پوری کرنی لازمی ہے تاکہ یہ مرض پھیل نہ جائے ۔ |
| Quarantine shipg | Adjective | قرنطینہ قیدطبی جبری حراست ۔ |
| Quarantined | Verb | دور لے گیا ۔ |
| Quarantiner | Noun | قرنطینہ کرنے والا شخص ۔ وہ جس کو قرنطینہ کرنا لازم ہے ۔ |
| Quardciceps | Noun | گھٹنے کی چپنی کو جھٹکا |
| Quardigemina corpora | Noun | اجسام رباعی توامی |
| Quare | متبادل ۔ |