English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quarry bed Noun ارضیات کھان تہیں ۔
Quarry face Noun ارضیات کھان روپ ۔
Quarry faced Adjective کھان روپ جیسا ۔
Quarry hawk Noun تربیت یافتہ باز جو غیر تربیت یافتہ بازوں کو تربیت دیتا ہے ۔
Quarry ind Verb ایک گڑھا جہاں زمین سے پتھر کھودے اور تراشے جاتے ہیں یا بارود کی مدد سے نکالنے کے لیے گڑھا بنانا ۔
Quarry light Noun سیسے کے چوکھٹوں میں جڑنے کے لئے ہیرے کی شکل کے شیشے کے ٹکڑے ۔
Quarry stone bond Noun ٹوٹے پھوٹے پتھر کا کام ۔ سجل یا درست کرنے کا کام ۔
Quarry tile Noun مشین سے بنایا ہوا گیر صیقل شدہ ٹائل ۔
Quarry water Noun کھان سے نکالا ہوا تازہ و نم پتھر ۔
Quarrying Noun کان کُنی ۔ کھُدائی
Quarryman Noun کھان کن یا کان کن ۔
Quart Phrase کوارٹ : حجم کی اکائی چوتھائی گیلن کے برابر ۔ اس اکائی کو آج بھی امریکہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہاں ایک کوارٹ 0.94636 مکعب فی ڈیسی میٹر کے برابر ہے ۔
Quart and tierce Noun پٹے بازی کے داوں ۔
Quart major Noun تاش میں ایک ہی رنگ کا یکہ ۔ بادشاہ ۔ ملکہ اور غلام ۔
Quart pot Noun چوتھائی گیلن والا برتن ۔
Quartan Adjective چوتھیا بُخار ۔ معیادی بُخار جو چوتھے دن آتا ھو
Quartan ague Noun چوتھے روز آنے والا بخار ، چوتھیا
Quartan fever Noun چوتھے دن آنے والا بخار ، چوتھیا بخار
Quartan malaria Noun ایک قسم کا ملیر یائی بخار ۔
Quartan of paroxym Noun چوتھیا بخار کا آنا
Quartation Noun ایک حصہ سونا اور تین حصے چاندی ملا کر سونے کو صاف کرنے کا عمل ۔
Quarte Noun تیغ بازی میں آٹھ کے سَلسلے میں چوتھی روک
Quarten Noun رُبَع بُخَار ۔ چوتھیا بُخَار ۔ باری کا بُخَار جو ہَر ۷۲ گھَنٹوں کے بَعد ہوتا ہے
Quarter Noun ہتھیار ڈال دینے والے دشمن کے لیے جان کی امان ۔
Quarter ail Noun چوپاٴٴٴﺅں کے پاﺅں کی ایک بیماری ۔
Quarter aspect Noun تربیع سیارات کی کیفیت ۔
Quarter back Noun کھلاڑی جو فارورڈ اور ہاف بیک کے درمیان رہے ۔
Quarter back sneak Noun فٹ بال کے کوارٹر بیک کی تیز یا سست دوڑ ۔
Quarter band Noun پائپ کا ایک حصہ جو گولائی کے چوتھائی حصے پر جھکا ہو ۔
Quarter bell Noun کلاک گھڑی یا دیوار گھڑی کا گھنٹہ جو ہر پندرہ منٹ پر بجے ۔