quark confinement – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوارک کنفائنمنٹ : ایک نظریہ جو اس امرکی وضاحت کرتا ہے کہ کوارک تھیوری کے بنیادی ذرات کی نوعیت کی کامیاب وضاحت کے باوجود کیوں آج تک کوئی آزاد کوارک دیکھا نہیں جاسکا ہے ۔ یہ نظریہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کوارکس طرف اسے مادے میں پائے جاسکتے ہیں جو کوارکس سے مل کر بنا ہو ۔

🔹 Roman Urdu