quark – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقدار برق ، کوارک : ایک ۔ دور میں سے بہنے والی برق کی مقدار ، کرنٹ اور جتنا وقت یہ بہتی ہے کا حاصل ضرب ۔ اس کی ایس آئی اکائی کولمب ہے ۔ دو ۔ ایک بنیادی ذرہ جو پروٹان جیسے سب اٹامک ذرہ کا جز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پَنِير ۔ خَفِيف جوہری ذرّات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوارک ۔ بنیادی ذیلی ایٹمی ذرہ ۔ تین بنیادی فرضی ذرات ایٹمی ڈھانچے کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ اب ان کی تعداد چار ہو گئی ہے لیکن انہیں تجرباتی طور پر ابھی شناخت نہیں کیا جا سکا ۔

🔹 Roman Urdu