English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quarter belt Noun چرخی یا گھرنی کو جوڑنے والا پٹّا جس کے دھرے زاویہ قائمہ بناتے ہیں ۔
Quarter bill Noun ایک فہرست خاص کر ان اسٹیشنوں یا مقامات کی جہاں جہاز کے افسر اور ملاح کو جنگ سے پہلے جانا ہوتا ہے ۔
Quarter binding Noun کتاب کی جلد جس کا پشتہ صرف چمڑے کا ہو اور کناروں پر چمڑا نہ ہو ۔
Quarter binding Noun کتاب کی جلد جس کا پشتہ صرف چمڑے کا ہو اور کناروں پر چمڑا نہ ہو ۔
Quarter black Noun علاماتی جمرہ
Quarter blanket Noun کمبل جو گھوڑے کے ساز کے نیچے اس حصے کو ڈھکنے کے لئے رکھا جاتا ہے ۔ خوگیر ۔
Quarter block Noun بحری لکڑی کا کندہ جو مستول میں سہارے کی بلی سے جڑا ہوا ہو ۔
Quarter blood Noun اون کی عمدگی یا نفاست کا اوسط درجہ ۔
Quarter boards Noun جہاز کے عرشے سے اوپر لگے ہوئے تختے ۔
Quarter boom Noun دنبالہ جہاز کے نزدیک کشتی کے بادبان کی نچلی لکڑی ۔
Quarter boot Noun گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں کو اگلی ٹانگوں کی ٹکڑ سے بچانے کے لئے بوٹ ۔
Quarter bound Adjective پشتے پر چمڑے اور کناروں پر بغیر چمڑے سے بنی ہوئی کتاب کی جلد ۔
Quarter box Noun بیرنگ ۔ پیتل کے ٹکڑوں کے ساتھ ۔
Quarter breed Noun ایک شخص جس کی اجداد تین پشت تک ایک ہی نسل ہو ۔
Quarter butt Noun بلیرڈ کھیلنے کا لمبا چھڑ معمولی چھڑ سے چھوٹا ۔
Quarter cask Noun ایک طرف جس میں بڑے پیچے کی چوتھائی شے رکھی جاسکے ۔ شراب کے پیپے کی چوتھائی ۔
Quarter cleft Adjective متوازی خطوں میں چار مساوی حصوں میں چیرا ہوا لکڑی کا کندہ ۔
Quarter court Noun ایک ضلعی عدالت ۔
Quarter crack Noun پاﺅں کی کھال میں شگاف عام طور پر گھوڑے کے اگلے پاﺅں میں ۔
Quarter day Noun سال کی چوتھائی عرصے کو ظاہر کرنے والےچار دِنوں میں سے کوئی ایک
Quarter day law Adjective زیادہ تر برطانیہ بوم سہ ماہی ۔
Quarter deck Noun جہاز کا وسطی عرشہ جو پشت جہاز اور آخری بادبان کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔
Quarter deck Noun جہاز کا وسطی عرشہ جو پشت جہاز اور آخری بادبان کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔
Quarter decker Noun چٹانی گھونگا ۔
Quarter dollor Noun پچیس سینٹ کا ایک سکہ ۔
Quarter eagle Noun ڈھائی ڈالر سونے کا سکّہ ۔
Quarter evil Noun چو پایوں کے پاﺅں کی بیماری ۔
Quarter face Noun پھرا ہوا چہرہ جس سے تصویر میں ایک چوتھائی حصہ نمایاں ہو ۔
Quarter fast Noun جہاز کے نیم پہلو حصے سے لگا ہوا زنجیر دار لنگر ۔
Quarter final Adjective کھیل کے مقابلے میں ٹھیک فیصلہ کن سے قبل کا ۔