English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quantitatively Adverb مِقداری لحاظ سے
Quantitativeness Noun مِقداریت
Quantitavie inheritance Noun تعد دارثی خصوصیت کی مخصوص وراثت ۔
Quantites Noun بڑی مقداد ۔ بڑی تعداد ۔
Quantities Noun بڑی مقدار ۔ بڑی تعداد ۔ تعداد ۔
Quantitive Noun جسامت والا
Quantity Phrase مقدار ۔
Quantity discount Adjective چیزوں کی مقدار پر کٹوتی جتنی زیادہ گاہک چیزیں خریدے گا اتنی زیادہ کٹوتی دی جائے گی ۔
Quantity mark Noun واول یا حرف عِلّت پر لگائی جانے والی ماترا یا نِشان جو اس کے طول کو ظاہِر کرے ۔
Quantity of evidence کمیت شہادت ۔ مقدار شہادت ۔
Quantity of light Noun روشنی کی مقدار ۔ روشنی کا تعین ۔
Quantity of some other security Noun منظور شدہ اسٹاک ۔
Quantity rebate Adjective کمیتی چھوٹ ۔
Quantity surveying Adjective سول انجینئرنگ ورکس میں ضرورت کے سامان کی مقدار کا تخمینہ لگانے کے سروے ۔
Quantity surveyor Noun عمارات کی پیمائش کرنے اور قیمت آنکنے والا ۔
Quantity surveyor ind Adjective کسی عمارت کی تعمیر میں خرچے کا تخمینہ لگانے میں ماہر شخص ۔
Quantity theory Noun یہ نظریہ یا مفروضہ کہ قیمتیں رسد زر کے مُطابق گھٹتی یا بڑھتی ہیں ۔
Quantity theory of money econ Adjective نظریہ مقدار زر زر کا مقداری نظریہ ۔
Quantivalence Noun کیمیا ؛ امتزاجیت ۔ مقدار گرفت ۔
Quantivalency Noun امتزاجیت ۔ اقترانیت ۔ مقدار گرفت ۔
Quantivalent Adjective مقدار گرفتہ ۔ امتزاجی ۔
Quantization Noun اِمکانات کے تسلسل سے غیر مُسلسل اقدار کا چُناٴو
Quantize Verb اِمکانات کے ایک مُسلسل سِلسلہ میں سے کوئی ایک مجموعہ
Quantized کوانٹائزڈ ۔ وہ مقدار کو ایٹم میکانیات کے مطابق ہو ۔ یہ صرف کچھ اقدار رکھ سکتی ہیں ۔ اس میں سے ہر ایک کو انٹم کہلاتی ہے ۔ ایسی مقدار مسلسل تغیر نہیں رکھ سکتی کیانکہ قدر میں تغیر جھٹکوں کے ساتھ الگ ہوتے ہیں ۔
Quantum Adjective تعداد مقدار ۔
Quantum chromodynamics Noun ایک نظریہ جو تحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلووٴنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ۔
Quantum efficiency کوانٹم استعدد ۔ اس سے مراد مالیکیولز کی تعداد ہے جو جذب ہونے والی تابکاری کے ہر کوانٹم کے لیے حقیقت میں تحلیل ہوتے ہیں
Quantum electodynamics qed
Quantum electrodynamics کوانٹم الیکٹروڈائنامکس ۔ کوانٹم میکانیات کا استعمال جو ذرات کے باہمی عمل اور برقی مقناطیسی تابکاری کی وضاحت کرتا ہے ۔
Quantum electronics Phrase کوانٹم الیکٹرونکس : کوانٹم میکانیات کے قوانین کے مطابق ٹھوس قلموں میں خرد موج طاقت کی افزائش کا مطالعہ ۔