quantum theory – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوانٹم تھیوری ۔ میکس پلانک نے ایک تھیوری پیش کی جس کے مطابق توانائی کا اخراج یا انجذاب واضح قسم کی اکائیوں یا کوانٹا میں ہوتا ہے ۔ مسلسل بہاﺅ کی صورت میں نہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نظریہ مقادیر برقیات ۔ توانائی کا وہ اخراج اور انجزاب جو جوہری ذرّات اور سالمے کرتے ہیں مُسلسل نہیں ھے

🔹 Roman Urdu