quantum mechanics – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جِس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوانٹم میکانیات ۔ بروگلی کے مطابق ذرات لہروں جیسے خواص رکھتے ہیں ۔ اس قسم کے کوانٹم میکانیات کو ویو کینکس (لہر میکانیات) کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu