English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quando lex aliquid alicui concedit concedere videtur id sine qua res ispa esse non potest قانون جو عطا کرتا ہے اس کے جواز کے ساتھ عطا کرتا ہے ۔ قانون بوقت عطا ئگی وہ قوت بھی دیتا ہے کہ جس کے بغیر وہ شے قائم نہ رہ سکے ۔
Quandongnut Noun درخت موم ہندی کا سخت گول بیج جو بطور غذا استعمال ہو تا ہے ۔
Quandy Noun نیوانگلش سن رسیدہ امریکی ریڈانڈین رورت یا بیوی ۔
Quango Noun نیم سرکاری ادارہ جِسے سرکاری امداد مِلتی ہو اور اعلیٰ عہدوں پر حکومت کے نامزد کردہ آدمی مُقرر ہوں ۔
Quannet Noun فریم میں ایک ہموار دندانہ دار اوزار جو کنگھی بنانے میں کام آتا ہے ۔
Quant Noun لگی ۔ایک ایسا بانس یا بلی جس کی نوک پر ایک چپٹا لکڑی کا گول ٹکڑا لگا ہوتا ہے ۔
Quanta کوانٹا ۔ تابکاری کا ایک یونٹ جو ایک ایٹم جذب کرتا ہے ۔
Quantal Adjective ان تجرباتی اعداد و شمار سے متعلق جو صرف دو گروہوں میں تقسیم کئے گئے ہوں گے
Quantic Noun کثیر درجی ۔ قدریت ۔ متعدد قدری ۔
Quantifiability Adjective تعین کمیت ہو نے کی صفت یا حالت ۔
Quantifiable Adjective قابلِ تعین ۔
Quantifiably Adverb تعین کمیت کی روسے ۔
Quantification Noun تعین کمیت ۔ تعین مقدار ۔
Quantification of the predicate ایک قضیے کے معمول مقدار کا اظہار ۔
Quantificational Adjective تعین کمیت سے متعلق ۔
Quantificationally Adverb تعین کمیت کی رویا ذریعہ سے ۔
Quantified Verb تعداد بیان کی ۔
Quantifier Verb مقدار ظاہر کرنے والا ۔ تعین کمیت کرنے والا ۔ ایک جو مقدار کا تعین کرے ۔
Quantify Verb تعداد بیان کرنا ۔
Quantimeter Noun اکسرے کی کمیت کو ناپنے کی ایک ترکیب ۔
Quantitaative analsis Noun تحلیل یا تجزیہ ۔
Quantitate Verb مقدار کا اندازہ لگانا ۔ مقداری اصطلاح میں ظاہر کرنا ۔
Quantitation Noun مقدار کا اندازہ لگانے کا عمل ۔
Quantitative Adjective مِقداریَت ۔ کِسی چیز کی مِقدَار یا اجزا کوظَاہَر کَرنے والی
Quantitative accent Noun کمیتی بل ۔
Quantitative analysis Adjective اوزانی پڑتال ۔
Quantitative atomism Noun کمیتی جوہریت ۔
Quantitative character Noun موروثی خصو صیت جو چیز معین حدتک نسلا بعد نسلا منتقل ہو ۔
Quantitative characters Adjective کوانٹی ٹیٹو کریکٹرز ۔ مقداری خصوصیات ۔ کمیونٹی کی خصوصیات جنہیں ماحولیاتی اعتبار سے معروضی مطالعہ میں لایا جاتا ہے ۔
Quantitative verse Noun مقدار مصوتہ پر مبنی نظم ۔