English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quadricorn | Noun | چار سینگوں والا |
| Quadridentate | Adjective | چار دندانے والا ۔ |
| Quadrienniumutile | Noun | اسکاتستانی قانون بالغ ہونے کے بعد چار سال کی مدت جس کے اندر وہ نابالغ یا اس کی وفات کے بعد اس کا وصی اس کے لئے ہوئے معاہدہ ہبہ یا انتقال جائداد کو رد کئے جانے کے لئے اقدام کر سکتا ہے ۔ |
| Quadrifid | Adjective | چوگوشہ ۔ چوپہل ۔ چوگوشی ۔ چار ٹکڑوں پر مشتمل ۔چوپھانکا ۔ |
| Quadrifilar | Adjective | چار دھاگے والا ۔ چار تگیہ ۔ چار دھاگوں کا بنا ہوا ۔ |
| Quadrifocal | Noun | چار مزکزوں والا |
| Quadrifoil | Adjective | چار پنکھڑیوں والا ۔ چار پتیوں والا پھول ۔ |
| Quadrifoliate | Adjective | چوپتیا ۔ |
| Quadriform | Adjective | چار شکلوں یا رخوں والا ۔ چور خار ۔ چار صنعتوں کا ۔ |
| Quadriga | Noun | چوکڑی رتھ ۔ ایک ہی ساتھ چار گھوڑے کھینچنے والا ۔ |
| Quadrigamist | Noun | چار مرتبہ شادی کرنے والا یا والی ۔ جس نے چار شادیاں کی ہوں ۔ وہ مرد جس کی چار بیویاں ہوں بہ یک وقت ۔ |
| Quadrigeminal | Adjective | چوتوام ۔ چوجوڑ ۔ |
| Quadrigeminal bodies | Noun | چوتوام اجسام ۔ |
| Quadrigeminy | Noun | چار دفعہ وقوع پذیر ہونے والا وقفہ کے بعد چار دفعہ اکٹھے نبض کا دھڑکنا |
| Quadrigenarious | Adjective | چار سو پر مشتمل ۔ |
| Quadrigitate | Noun | چار انگلیوں والا |
| Quadrilateral | Phrase | چوضلعی شکل ، ذواربعتہ الاضلاع : سطحی شکل جو چار خطوط مستقیم سے گھری ہو ۔ برذواربعتہ الاضلاع کے چاروں زاویے چار زاویہ قائتہ یا 360 درجے ہوتے ہیں ۔ متوازی الاضلاع ، منحرف اور پتنگ اس کی اقسام ہیں ۔ |
| Quadrilingual | Adjective | چار زبانوں کا ۔ چار مختلف زبانوں سے متعلق ۔ چہار لسانی ۔ |
| Quadrilinguality | Noun | چوزبانی ۔ چوبولی ۔ چار زبانوں کا وقوف ۔ |
| Quadriliteral | Adjective | چوحرفہ ۔ |
| Quadrillage | Noun | نقشے پر چار خانہ کے نشانات بنانے کا طریقہ یا طرز ۔ |
| Quadrille | Noun | تاش کا کھیل ۔ جس میں چار آدمی حصہ لیتے ہیں ۔ |
| Quadrille paper | Noun | چار خانہ بنا ہوا کاغذ ۔ گراف کاغذ ۔ |
| Quadrillion | Noun | ایک پدم ۔ جس میں ۱۵ پندرہ صفر لگتے ہوں ۔ |
| Quadrillionth | Adjective | مساوی حصوں میں سے کوئی ایک تقسیم ہونے والا ۔ |
| Quadrilobate | Adjective | نباتیات چوگوشہ ۔ |
| Quadrilocular | Verb | چار خانوں والا ۔ |
| Quadrinomial | Adjective | الجبرا زوار بعتہ الحدود ۔ چہار قدری ۔ |
| Quadripalgia | Adjective | کواڈری پیلجیا ۔ مکمل فالج ۔ چاروں اعضا مفلوج ہونا ۔ |
| Quadripara | Adjective | کواڈری پیرا ۔ ایسی عورت جس نے چار دفعہ بچوں کو جنم دیا ہو ۔ |