English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Quadruman | Adjective | چوہتھا ۔ چار ہاتھ والا ۔ |
| Quadrumana | Adjective | چار ہاتھ والا جیسے بندر ۔ |
| Quadrumanal | Adjective | چوہتہ ۔ چہار دست ۔ |
| Quadrumane | Noun, Adjective | چوہتیا ۔ چہار دستی ۔ |
| Quadrumaneous | Adjective | چوہتہ ۔چہار دست ۔چار ہاتھ ۔ |
| Quadrumanous | Adjective | کواڈرومینس ۔ چودستہ ۔ چار پاوں رکھنا جس میں سے دو ہاتھوں کی طرح استعمال ہو سکیں ۔ بن مانس ۔ |
| Quadrumvir | Noun | راج چوکڑی کا رکن ۔ |
| Quadrumvirate | Noun | راج چوکڑی ۔ چار آدمیوں کا ایک ایسا گروہ جس میں اتحاد ہو ۔ |
| Quadruped | Adjective | کواڈرو پیڈ ۔ چوپایہ ۔ چار ٹانگیں رکھنا ۔ |
| Quadrupedal | Adjective | چوپایہ ۔ چار پیر والا ۔ |
| Quadrupl | مخفف ۔ | |
| Quadruplane | Noun | چوسطحی طیارہ ہوائی جہاز ۔ |
| Quadruple | Noun | چار طرف سے کٹاﺅ |
| Quadruple alliance | Noun | چار ملکوں کا اتحاد ۔ اتحاد چہار گانہ مابین برطانیہ فرانس جرمنی اور ہالینڈ ۱۷۱۸ میں ۔ مابین برطانیہ فرانس اسپین اور پرتگال ۱۸۳۴ میں ۔ |
| Quadruple amputee | Noun | جس کے دونوں پائوں اور دونوں بازو یا ان کے کچھ حصے ضائع ہوچکے ہوں ۔ |
| Quadruple chant | Noun | چار بیتی نغمہ ۔ |
| Quadruple counterpoint | Noun | چار سروں والا جوڑ جو کسی آگ راگنی میں لگایا جائے اور جس کے حصے متبادل پزیر ہوں شرط کے اصول کے مخالف نہ ہوں ۔ |
| Quadruple pact | Noun | وہ معاہدہ جو ۱۹۶۶ء میں برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا فرانس اور جاپان کے درمیان بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا ۔ میثاق چہار گانہ ۔ |
| Quadruple point | Noun | کیمیا نقطہؑ رُباعی ریاضیات رُباعی ۔ چوہترا ۔ چوگنا ۔ |
| Quadruple star | Noun | علم النجوم چار ستارے جو بہ ظاہر ایک معلوم ہوتے ہیں ۔ نجوم مربع ۔ چو تارا ۔ |
| Quadruple thread | Noun | چوہرا دھاگا ۔ |
| Quadrupled | Verb | چوکنا ہوا ۔ |
| Quadrupleness | Noun | چوگنا ہونے کی حالت یا صفت ۔ چوگونیت ۔ |
| Quadruplet | Adjective | کواڈر پلیٹ ۔ چوتوامیہ ۔ ایک ہی وقت میں پیدا ہونے والے چار بچے ۔ |
| Quadruplex telegraphy | چوہری تار برقی ۔ | |
| Quadruplicate | Adjective | کواڈرپلیکیٹ ۔ چار نقلہ ۔ یا چار دفعہ دہرایا گیا ۔ |
| Quadruplicate proportion | Noun | چہار گانی تناسب ۔ |
| Quadruplication | Noun | چار نقلیں ۔ چار یکساں نقلیں ۔ چار نقلوں کی صورت میں ۔ |
| Quadruplicity | Noun | چوگنا ہونے کی حالت ۔ چوکس ہونے کی حالت ۔ مُحتاط ہونے کی حالت ۔ |
| Quadruply | Adverb | چوگنا بناتے ہوئے ۔ چوگنا طریقے سے ۔ |