quadrienniumutile – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسکاتستانی قانون بالغ ہونے کے بعد چار سال کی مدت جس کے اندر وہ نابالغ یا اس کی وفات کے بعد اس کا وصی اس کے لئے ہوئے معاہدہ ہبہ یا انتقال جائداد کو رد کئے جانے کے لئے اقدام کر سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu