quadrilateral – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوضلعی شکل ، ذواربعتہ الاضلاع : سطحی شکل جو چار خطوط مستقیم سے گھری ہو ۔ برذواربعتہ الاضلاع کے چاروں زاویے چار زاویہ قائتہ یا 360 درجے ہوتے ہیں ۔ متوازی الاضلاع ، منحرف اور پتنگ اس کی اقسام ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

چار ضلع والی شکل ۔چو ضلعی شکل ۔ چوکور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

چوپہلو شکل یا رقبے کے متعلق ۔چار جماعتوں یا پارٹیوں میں مشترک ۔

🔹 Roman Urdu