English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quadratted Adjective مربع میں تقسیم کیا ہوا ۔
Quadratum Noun مربع ہڈی
Quadrature Noun مربع بنانے کا عمل ۔ تربیع ۔
Quadrature encoding Noun کو اڈ ریپر اینکوڈنگ ماوس کی حرکات کی سمت کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہونے والا سب سے عام طریقہ ۔
Quadrature of the circle Noun حیوانیات عضلہ مستطیل ۔
Quadratus Noun حیوانیات عضلہ مستطیل ۔
Quadratus femoris Adjective کھٹنے کے ایک پٹھے کا نام ۔
Quadrel Noun چوکور اینٹ ۔ ٹائل پلاسٹک وغیرہ ۔
Quadrennial Adjective چار سال کا فاصلہ ۔ چار سالہ ۔ چار سال میں ایک مرتبہ ۔ چو برسی ،
Quadrennially Adverb چو سالہ طریقے سے ۔
Quadrennium Noun چار سال کا عرصہ ۔چہار سال ۔
Quadrevalency Noun چوگرفتگی ۔ چو چوہری ۔ چوہر اربعی ۔
Quadri Adjective کواڈری ۔ چارپہ مشتمل ۔
Quadri Adjective کواڈری ۔ چارپہ مشتمل ۔
Quadri cellular Noun چار خلیوں والا
Quadri colour Adjective چورنگاہ ۔
Quadri cone Noun چوگوشہ مخروطہ ۔
Quadri cycle Noun چوپہیا سائیکل یا ٹھیلا گاڑی ۔
Quadri syllabic جہاز رکنی ۔
Quadriar icular Noun رباعی المفاصل ، چار جوڑوں والا
Quadrible Adjective چار حصوں میں منقسم ۔
Quadric Adjective دوسرے درجے کی ۔خاص طور پر دو سے زیادہ ۔دو درجی ۔ دو قدری ۔
Quadric chain Noun گردشی حلقوں سے جڑی ہوئی چار کڑیوں والی ایک زنجیر ۔
Quadricapsular Adjective چار غلافی ۔ چار کیسی ۔
Quadricentennial Noun چار سوسالہ سالگرہ ۔ چہار صد سالہ تقریب ۔
Quadricepital Noun چار سروں والا یا ابتدائی نقطوں والا مثلا چوسری عضلہ یا پٹھا ۔
Quadriceps Adjective کواڈری سیپس ۔ چار سری عضلہ جس طرح ران میں ہوتا ہے ۔
Quadriceps paraplegic Noun متاثرہ ٹانگ کو ہر قدم پر زیادہ پھیلانا جس کی وجہ سے کمر کا آگے جھک جانا
Quadriceps re echo Noun گھٹنے کی چپنی کا رد عمل
Quadricipital Adjective باسطہ پایا پاوں پھیلانے بند کرنے کی حرکت رکھنے والا یا اس سے متعلق ۔