English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quadriparous Adjective چار بچے جنی ہوئی ۔
Quadripartite Adjective چہار حصّہ ۔چار فریقی ۔جو چار حصّوں میں تقسیم ہو ۔ چوخانہ ۔
Quadripartitely Adverb چہار طرفی طریقے سے ۔
Quadripartition Noun چار میں تقسیم یا چار سے تقسیم ۔
Quadripennate Adjective چار پروں والا ۔ چہار پردار ۔ چوپرہ ۔
Quadriplegia Noun دونوں بازُووں اور دونوں ٹَانگوں کا فَالَج ۔ اِس کو ٹیٹراپلیجیا بھی کہتے ہَیں
Quadriplegic Adjective دونوں ہاتھوں اور دونوں پائوں سے اپاہج فالج شدہ ۔
Quadriplegic standing frame work Noun چاروں غشائے مفلوج مریض کو سہارا دینے والا سامان
Quadripole Noun متبادل ۔
Quadriportico Noun کسی عمارت کی ستون دار چوکور بیرونی برساتی یا غلام گردش ۔
Quadrireme Noun چار چپوئوں والی بڑی کشتی ۔
Quadrisect Verb چار مساوی حصوں میں تقسیم کرنا ۔
Quadrisection Noun چار برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔
Quadrisyllabic Adjective چار ارکان تہجی رکھنے والا لفظ ۔ چہار و تری ۔
Quadrisyllable Noun چورکنی لفظ ۔ وہ لفظ جس میں چار ارکان تہجی ہوں ۔ چہار و تری ۔
Quadritubercular Noun چار دقی زخموں والا
Quadrivaient terravalent
Quadrivalent Adjective کیمیا چوگرفتہ ۔
Quadrivallently Adverb چو چوہری انداز میں یا طریقے سے ۔
Quadrivalve Adjective چوگوشہ ڈوڈے دار ۔
Quadrivial Adjective چوراہا ۔ چہار راہ ۔ جہاں چار سڑکیں ایک ساتھ ملتی ہوں ۔
Quadrivials Noun علوم اربعہ کو مرتب کرنے کا چار غیر متشدد طریقہ یا اصول ۔
Quadrivium Noun چوراہے ۔ علومِ اربعہ ۔ چہار علمی ۔
Quadrivoltine Adjective ایک سال میں چار نسل پیدا کرنے والا یہ ریشم کے کیڑوں کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Quadroom Noun مخلوط النسل ۔ چوغلا ۔ ایسے ماں باپ کا بچہ جن میں ایک سفید فام ہو ۔
Quadroon Adjective کواڈرون ۔ چوغلا ۔ سفید فام اور دوغلی نسل کی اولاد ۔ ایسا فرد جس میں نیگرو خون ہو ۔
Quadru متبادل ۔
Quadrual Adjective اسم اور ضمیر کی شکلوں سے متعلق جن سے چار اسٹرونیشیائی زبانیں ظاہر ہوں ۔
Quadrula Noun مربع شکل کا دریائی صدفہ ۔
Quadrulaterally Adverb چوکور کے انداز میں ۔