English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quadraphonic Adjective چار ترسیلی راستوں یا چینلوں سے پیدا یا نشر کی جانے والی ۔ چہار گانہ ۔
Quadraphonics Noun مخلوط صوتی ترسیل کی تکینک ۔
Quadrat Adjective کواڈریٹ ۔ رقبہ مطالعہ ۔ کسی علاقہ میں نباتاتی مطالعہ کرنے کے لیے مختلف مقامات ۔
Quadrat quad
Quadrate Adjective کواڈریٹ ۔ مربعی ہڈی ۔ مربعی عضلہ ۔ امفیبیا ۔ پرندوں اور رینگنے والے جانداروں کے اڑواڑ یا عظم تعلیق جو زیریں جبڑے کو معلق رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔
Quadrate bone Noun تشریح پرندوں اور زہریلے جانوروں کے سر کی چوڑی ہڈی ۔
Quadrate lobe Noun تشریح فص مربع ۔
Quadrate muscle Noun, Adjective سخت پٹھے کمر ۔ ران ۔ بازو وغیرہ کے ۔
Quadrated Verb ایک دھات کا ٹکڑا جو ٹائپ کی خالی جگہ میں کام آتا تھا ۔
Quadratic Adjective دو درجی ۔ دو قدری ۔ چوگوشہ ۔ چو پہلو ۔
Quadratic equation Noun دو درجی مساوات ۔ مساوات جس میں نامعلوم مقدار مربع سے زیادہ نہ ہو ۔
Quadratic formula Noun ایک فارمولا جو صرف ایک تبدیل پذیر شے کی دو درجی مساوات کو حل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Quadratic mean Noun مقدار کے مربعوں کے حسابی اوسط کا جذر ۔
Quadratic programming Adjective تحقیقی تکنیک جس میں غیر خطی تعلقات کے حامل مسائل حل کیے جاتے ہیں ۔
Quadratic residue Noun دو قدری حاصل تفریق ۔
Quadratical Adjective چوکور ۔ مربع ۔
Quadratically Adverb مربع کی طرح بنائے ہوئے ۔دو درجی بنائے ہوئے ۔
Quadratics Noun الجبرا کی وہ شاخ جس میں دو درجی مساوات پر بحث کی جاتی ہے ۔
Quadratiformis Noun عضلہ فخذیہ (ران ، دماغ کے بڑے پائے) مربع
Quadratipronator Noun ہاتھ کو پٹ یا اوندھا کرنے والا مربع عضلہ
Quadratisquamosal Noun مربع چھلکے دار سے متعلق
Quadratix Noun ایک خم جو کسی دوسرے خم کو مربع بنانے میں استعمال ہو ۔ قوس تربیع ۔
Quadrato Adjective سابقہ بمعنی جو گوشہ ۔
Quadrato jugal Adjective چو گوشہ ہڈی کا یا اس سے متعلق ۔
Quadrato mandibular Adjective چوکور ہڈی کو اور نچلے جبڑے سے متعلق ۔
Quadratojugal Adjective کواڈریٹو جوگل ۔ مربعی عظم وجنی ۔ کچھ فقاریہ جانداروں کے بالائی جبڑے کی پچھلی ہڈی ۔
Quadratomandibular Noun جبڑے کا مربع حصہ یا عضلہ
Quadratopterygoid Noun دماغ کی مربع ہڈی اور پر نما ہڈی سے متعلق
Quadratrix Noun, Adverb قوس تربیع ۔ ایسی قوس جس سے دائرہ کو مربع بنایا جا سکے ۔
Quadrats Noun ایک کھیل جس میں طبائی دھات کا ٹکڑا پانسے کی طرح پھینکا جاتا ہے ۔