potassium bromide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم برومائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جو کاسٹک پوٹاش کے گرم محلول بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور بچ رہنے والے مادے کو چارکول کے ساتھ مزید گرم کر کے برومیٹ کی تخفیف برومائیڈ میں کر دی جاتی ہے ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہے ۔اس کا محلول برومائن کو تحلیل کر سکتا فوٹو گرافی کی پلیٹیں تیار کرنے اور ادویات میں سکون بخش جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu