English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Postverbal Adjective فعل سے مشتق یا فعل کے بعد بنا ہوا ۔
Postwar Adjective مابَعد جَنگ۔ عصرِ بَعد اَز جَنگ ۔ جَنگ کے بَعد کی مُدّت ۔
Postwoman Noun خطوط وغیرہ پہنچانے اور لے جانے پر مامور ۔ پیغام رساں عورت ۔
Posty office car Noun ریل میں ڈاک کا ڈبا ۔
Posy Noun مختصر کتبہ جو نگینہ پر کندہ ہو ، چھوٹا سا گلدستہ ۔
Posy pea Noun جنوبی یورپ کا ایک پھول دار آرائشی پودا ۔
Posy ring Noun انگوٹھی جِس پر کوئی قول وغیرہ کھدا ہو ۔
Posyminimus Adjective پس خنصر ۔
Pot برتن ۔
Pot ale Noun عرق جس پر پوری طرح خمیر اٹھ چکا ہو ۔
Pot au feu
Pot bellied
Pot belly Noun توند ۔ آگے کو نِکلا ہوا پیٹ ۔ توندل آدمی ۔ ایک چھوٹا بڑے پیٹے والا چولھا یا گرمالہ ۔
Pot boil Verb اَدبی تَصنِيف کا لِکھّا جانا ۔
Pot boiler Noun ايک اَدبی يا فَنّی تَصنِيف ۔
Pot boiler Noun ايک اَدبی يا فَنّی تَصنِيف ۔
Pot bound
Pot boy
Pot cheese Noun ديسی پَنِير ۔
Pot companion Noun مے نوشی کا ساتھی ۔
Pot cultivation Noun گملوں میں پودوں کی کاشت ۔
Pot egg Noun نقلی انڈا جو مر غیوں کے ڈربے یا پرند کے گھونسلے میں انڈا دینے کے لئے رکھ دیا جاتا ہے ۔
Pot head Adjective بیوقوف آدمی ۔ احمق آدمی ۔
Pot herb Noun پالک سبزی میتھی ، اجمود
Pot herb Noun پالک سبزی میتھی ، اجمود
Pot hole Noun گڑھا ۔ سوراخ ۔
Pot holer Noun چٹانوں میں موجود استوانی سوراخوں کا کھوج لگانے والا ۔
Pot holing Noun چٹانوں میں موجود گہرے استوانی سوراخوں کا کھوج لگانا ۔
Pot hook
Pot house