potassium chlorate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم کلوریٹ ۔ سفید رنگ کے باریک چھلکوں کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پانی حل پذیر ہے سوڈیم کلورائیڈ محلول کو ۴۰ سینٹی گریڈ پر برق پاشی سے حاصل کیا جاتا ہے اس طرح حاصل ہونے والے محلول کو پوٹاشیم کلورائیڈ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ طاقتور تکسیدی عامل ہے ۔ ماچسیں بنانے اور آتش بازی کے کام میں لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu